"دریائے کانگو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB
م ←‏top: جنوبی افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 91:
کانگو کا منبع [[عظیم وادی شق]] کے مشرقی حصوں کے پہاڑوں کے علاوہ [[جھیل ٹانگانیکا]] اور [[جھیل ایمویرو]] بھی ہے۔
 
یہ دریا [[برقابی توانائی]] (انگریزی: Hydroelectric Power) کی بھی بے پناہ صلاحیتیں رکھتا ہے اور ان صلاحیتوں کا اظہار [[انگا بند]] ہیں۔ [[جنوبی افریقہافریقا]] کے سرکاری ادارے ایسکوم نے انگا کی [[بجلی]] پیدا کرنے کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت موجودہ بندوں میں بہتری اور نئے برقابی بند کی تعمیر کے ذریعے اس سے 40 گیگاواٹ تک بجلی پیدا کی جا سکے گی جو [[چین]] کے [[تین گھاٹی بند]] سے دو گنا زیادہ ہے۔
{{Commonscat|Congo River}}