"3 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,708 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{پانچ دن|یدن=3|یماہ=12}}
== واقعات ==
* [[1984ء]] - [[بھوپال]]، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کےسبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
 
* [[2005ء]] - حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1992ء]] - سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی <ref name=uc/>
* [[1990ء]] - حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی <ref name=uc/>
* [[1984ء]] - بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے <ref name=uc/>
* [[1971ء]] - مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز <ref name=uc/>
* [[1967ء]] - جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1980ء]] - [[اینا کلومسکی]]، امریکی اداکارہ
* [[1985ء]] - [[امینڈا سائفریڈ]]، امریکی اداکارہ
* [[1884ء]] - بھارت کے پہلے صدرڈاکٹر راجندر پرشاد بہار میں پیدا ہوئے <ref name=uc/>
 
== وفات ==
* [[1999ء]] - [[میڈلین خان]]، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
* [[2011ء]] - [[دیو آنند]]، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
* [[1980ء]] - قائداعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا <ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1992ء]] - اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا <ref name=uc/>
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
{{مہینے}}