"2017ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 26:
}}
'''2017ء [[چیمپئین ٹرافی]]''' [[ایک روزہ بین الاقوامی]] [[کرکٹ]] [[انگلینڈ]] اور [[ویلز]] میں [[1 جون]] سے [[18 جون]] [[2017ء]] تک منعقد ہوا۔<ref>{{cite web|url=http://www.crictotal.com/series/2017-champions-trophy/index.php|title=2017 ICC Champions Trophy Fixtures|date=1 جون 2016|accessdate=1 جون 2016}}</ref> یہ [[چیمپیئن (ضد ابہام)|چیمپئین]] [[ٹرافی]] کا آٹھواں [[ٹورنامنٹ]] تھا۔ آٹھ بلند درجہ ٹیمیں [[چیمپئین ٹرافی]] کا حصہ ہیں جن کا اعلان [[30 ستمبر]] [[2015ء]] کو ہوا۔ آٹھ ٹیموں کو چار کے دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔
 
==شمولیت کی اہل ٹیمیں==
میزبان ملک ہونے کی وجہ سے انگلستان براہ راست اس چیمیئن ٹرافی میں شمولیت کا حقدار بنا۔ اس کے ساتھ پہلے سات درجوں پر فائز بین الاقوامی کرکٹ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی اہل قرار پائیں۔ <ref>{{cite news |title=چیمپئن ٹرافی 2017 میں شراکت کی اہل ٹیمیں |url=http://www.icc-cricket.com/news/2015/media-releases/89911/teams-confirmed-for-icc-champions-trophy-2017 |work=آئی سی سی کرکٹ |publisher=بین الاقوامی کرکٹ کونسل |date=30 ستمبر 2015 |accessdate=30 ستمبر 2015}}</ref>
 
{| class="wikitable"
! اہلیت
! ملک
|-
! میزبان ملک
| {{cr|ENG}}
|-
! rowspan=7| [[ایک روزہ کرکٹ|چیمپئن ٹرافی میں کوالیفائی کرنے والی دیگر ٹیمیں]]
| {{cr|AUS}}
|-
| {{cr|IND}}
|-
| {{cr|RSA}}
|-
| {{cr|NZL}}
|-
| {{cr|SRI}}
|-
| {{cr|BAN}}
|-
| {{cr|PAK}}
|}
 
 
== میدان ==