ٹیم
|
کھیلے | جیتے | ہارے | بلا نتیجہ | پوائنٹ | این آر آر |
---|---|---|---|---|---|---|
انگلستان | 3 | 3 | 0 | 0 | 6 | +1.045 |
بنگلادیش | 3 | 1 | 1 | 1 | 3 | 0.000 |
آسٹریلیا | 3 | 0 | 1 | 2 | 2 | –0.992 |
نیوزی لینڈ | 3 | 0 | 2 | 1 | 1 | –1.058 |
2017ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
2017 ICC چیمپئنز ٹرافی آٹھویں ICC چیمپئنز ٹرافی تھی، جو دنیا کی آٹھ اعلی درجہ کی ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) ٹیموں کے لیے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ تھا۔یہ 1 سے 18 جون 2017 تک انگلینڈ اور ویلز میں منعقد ہوا تھا۔پاکستان نے اوول میں فائنل میں بھارت کو 180 رنز سے شکست دے کر پہلی بار چیمپین ٹرافی جیتی۔جیت کا مارجن رنز کے لحاظ سے کسی بھی ٹیم کی طرف سے آئی سی سی ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سب سے بڑا تھا۔
تاریخ | 1 جون – 18 جون 2017 |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | انگلستان ویلز |
فاتح | پاکستان (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
کثیر رنز | شیکر دھون (338) |
کثیر وکٹیں | حسن علی (13) |
باضابطہ ویب سائٹ | آئی سی سی چیمپئین ٹرافی |
شمولیت کی اہل ٹیمیں
ترمیممیزبان ملک ہونے کی وجہ سے انگلستان براہ راست اس چیمیئن ٹرافی میں شمولیت کا حقدار بنا۔ اس کے ساتھ پہلے سات درجوں پر فائز بین الاقوامی کرکٹ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی اہل قرار پائیں۔[1]
اہلیت | ملک |
---|---|
میزبان ملک | انگلستان |
چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں کوالیفائی کرنے والی دیگر ٹیمیں | آسٹریلیا |
بھارت | |
جنوبی افریقا | |
نیوزی لینڈ | |
سری لنکا | |
بنگلادیش | |
پاکستان |
میدان
ترمیم1 جون 2016 کو، یہ اعلان کیا گیا تھا کہ 2017 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے تین مقامات: اوول، ایجبیسٹن اور صوفیا گارڈنز میں منعقد ہوں گے۔[2] آئی سی سی نے 18 مئی 2017ء کو تمام مقابلوں کے لیے امپائرز کا اعلان کیا۔[3]
لندن | برمنگھم | کارڈف |
---|---|---|
اوول | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ | صوفیا گارڈنز |
گنجائش: 26,000 | گنجائش: 23,500 | گنجائش: 15,643 |
وارم اپ میچ
ترمیموارم اپ میچوں کے قواعد عام ایک روزہ میچوں سے قدرے مختلف تھے، اس لیے یہ ایک روزہ کے طور پر تسلیم نہیں کیے جا سکتے۔ میدان میں ٹیم پندرہ کھلاڑی اتار سکتی ہے لیکن بلے بازی صرف گیارہ کر سکتے ہیں۔
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- بھارتی بلے بازی کے دوران بارش کی وجہ سی میچ رک گیا۔
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- بارش کی وجہ سے میچ 34 اوور فی اننگز کر دیا گیا۔
- زیادہ بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہو سکا۔
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر اور پہلے گیند بازی کی۔
گروپ مرحلہ
ترمیمفکسچر کا اعلان1 جون 2016ء کیا گیا تھا۔[4][5]
گروپ اے
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں میں 300+ کا ہدف پہلی بار طے کیا گیا۔[6]
- پوائنٹ: انگلینڈ 2، بنگلہ دیش 0.
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- ابتدا میں ہی بارش کی وجہ سے میچ کو 46 اوور کر دیا گیا تھا، آسٹریلیا نے 33 اوور میں 235 رنز کا ہدف دیا۔ مزید بارش کی وجہ سے میچ پورا نہیں سو سکا۔
- جوش ہیزل وڈ (آسٹریلیا) returned the دوسرا بہترین گیند باز چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں مع 6/52۔[7]
- پوائنٹ: آسٹریلیا 1، نیوزی لینڈ 1.
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- آسٹریلیا کی بلے بازی کے دوران میں بارش نے مزید کھیلنے کی گنجائش ختم کر دی۔
- یہ آسٹریلیا کا 900واں ایک روزہ میچ تھا۔[8]
- ڈیود وارنر (آسٹریلیا) سب سے تیز رفتار آسٹریلیا بلے باز بن گیا جس نے کم سے کم اننگوں (93) میں 4,000 رنز ایک روزہ کرکٹ میں بنائے ہیں۔[9]
- پوائنٹ: آسٹریلیا 1، بنگلہ دیش 1.
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- پوائنٹ: انگلینڈ 2, نیوزی لینڈ 0.
- انگلینڈ اس میچ کے نتیجہ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[10]
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- محمداللہ اور شکیب الحسننے بنگلہ دیش کی طرف سے ایک روزہ میچ کی سب سے بڑی شراکت داری (224) قائم کی ایک روزہ میچ میں۔[11]
- یہ بنگلہ دیش کی چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں پہلی فتح تھی۔[12]
- پوائنٹ: بنگلہ دیش 2، نیوزی لینڈ 0.
- نیوزی لینڈ اس میچ کے نتیجے میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو کيا۔[11]
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- Rain during England's innings prevented any further play.
- پوائنٹ: انگلینڈ 2, آسٹریلیا 0.
- آسٹریلیا ٹونامنٹ سے باہر ہو گیا اور بنگلہ دیش اس میچ کے نتیجہ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا۔[13]
گروپ بی
ترمیمٹیم
|
کھیلے | جیتے | ہارے | بلا نتیجہ | پوائنٹ | این آر آر |
---|---|---|---|---|---|---|
بھارت | 3 | 2 | 1 | 0 | 4 | +1.370 |
پاکستان | 3 | 2 | 1 | 0 | 4 | –0.680 |
جنوبی افریقا | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | +0.167 |
سری لنکا | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | –0.798 |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- ہاشم آملہ (جنوبی افریقا) سب سے تیز رفتاری سے 25 سنچریاں (151 میچوں میں) بنانے والا بلے باز بن گیا۔[14]
- کم شرح سے اوور کروانے کی وجہ سے ، سری لنکا کپتان اپل تھرنگا دو میچوں کے لیے معطل کر دیا گیا۔[15]
- پوائنٹ: جنوبی افریقا 2, سری لنکا 0.
ب
|
||
ب
|
||
- جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- پاکستان کی اننگ کے دوران میں بارش کی وجہ سے میچ جاری نہ رہ سکا۔
- فخر زمان (پاک) نے پہلا ایک روزہ میچ کھیلا۔
- پوائنٹ: پاکستان 2، جنوبی افریقا 0.
ب
|
||
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر دوسری ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- پوائنٹ: بھارت 2، جنوبی افریقا 0.
- بھارت نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور جنوبی افریقا ٹونامنٹ سے باہر ہو گیا۔[20]
ب
|
||
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیمسیمی فائنل | فائنل | ||||||||
A1 | انگلستان | 211 (49.5 اوور) | |||||||
B2 | پاکستان | 215/2 (37.1 اوور) | |||||||
B2 | پاکستان | 338/4 (50 اوور) | |||||||
B1 | بھارت | 158 (30.3 اوور) | |||||||
A2 | بنگلادیش | 264/7 (50 اوور) | |||||||
B1 | بھارت | 265/1 (40.1 اوور) |
سیمی فائنل
ترمیمانگلینڈ پہلی ٹیم تھی جس نے اپنے گروپ اے میں سیمی فائنل تک دو میچ جیت کر جگہ بنا لی تھی باقی ٹیموں کے نتیجہ آئے بغیر ہی۔[22] بنگلہ دیش دوسری ٹیم تھی جس نے گروپ اے میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔[23] گروپ بی میں , پاکستان نے جنوبی افریقا اور سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، اس کے بعد بھارت نے آخری میچ میں فتح کے بعد سیمی فائنل میء جگہ بنا لی۔[24][25]
The ICC confirmed the امپائر (کرکٹ) for the semi-final matches on 13 June 2017 and for the final on 16 June 2017.[26][27] Pakistan beat England by 8 wickets to qualify for the final for the first time while India beat Bangladesh by 9 wickets to make their second consecutive appearance and fourth overall in a final.[28]
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- رومان رئیس (Pak) made his ODI debut.
- This was the first time that Pakistan had qualified for a Champions Trophy final and it was their first final in an ICC ODI competition since 1999.[29]
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- This was Bangladesh's first appearance in a semi-final of any ICC competition.[30]
- یوراج سنگھ played in his 300th ODI.[31]
- ویرات کوہلی (Ind) became the fastest batsman, in terms of innings, to reach 8,000 runs in ODIs (175).[32]
فائنل
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کے پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- فخر زمان (پاکستان) نے اپنی پہلی ایک روزہ سینچری کی۔
شماریات
ترمیمبلے بازی
ترمیم- زیادہ رنز
کھلاڑی | ٹیم | میچ | اننگ | رنز | اوسط | ہائی ایسٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
شیکھر دھون | بھارت | 5 | 5 | 338 | 67.60 || 125 |
|
روہت شرما | بھارت | 5 | 5 | 304 | 76.00 || 123* |
|
تمیم اقبال | بنگلادیش | 4 | 4 | 293 | 73.25 || 128 |
|
جو روٹ | انگلستان | 4 | 4 | 258 | 86.00 || 133* |
|
ویرات کوہلی | بھارت | 5 | 5 | 258 | 129.00 | 96* |
آخری ترمیم: 18 جون 2017[33] |
گیند بازی
ترمیم- زیادہ وکٹیں
کھلاڑی | ٹیم | Mat | اننگ | وکٹیں | اوسط | اکانمی | بی بی آئی |
---|---|---|---|---|---|---|---|
حسن علی | پاکستان | 5 | 5 | 13 | 14.69 | 4.29 | 3/19 |
جوش ہیزل وڈ | آسٹریلیا | 3 | 3 | 9 || 15.77 || 5.07 || 6/52 |
|||
جنید خان | پاکستان | 4 | 4 | 8 || 19.37 || 4.58 || 3/40 |
|||
لیام پلنکٹ | انگلستان | 4 | 4 | 8 || 24.50 || 5.85 || 4/55 |
|||
عادل رشید | انگلستان | 3 | 3 | 7 || 20.28 || 4.73 || 4/41 |
|||
آخری ترمیم: 18 جون 2017[34] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "چیمپئن ٹرافی 2017 میں شراکت کی اہل ٹیمیں"۔ آئی سی سی کرکٹ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 30 ستمبر 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2015
- ↑ "India to start ICC Champions Trophy title defence against Pakistan as event schedule announced with one year to go"۔ آئی سی سی کرکٹ۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016
- ↑ "آئی سی سی نے آئی سی سی چیمپئین ٹرافی 2017 کے امپائروں کے ناموں کا اعلان کر دیا"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017
- ↑ "India-Pakistan, Australia-England bouts in 2017 Champions Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016
- ↑ "India to start ICC Champions Trophy title defence against Pakistan"۔ ICC۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے بڑا اسکور چیز کیا گیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2017
- ↑ "بارش نے آسٹریلیا کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بچا لیا"۔ اسپورٹنگ نیوز۔ پرفارم گروپ۔ 2 جون 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017 الوسيط
|first1=
يفتقد|last1=
في Authors list (معاونت); - ↑ "آسٹریلیا بمقابلہ بنگلا دیش: سب کچھ آپ کو جاننے کی ضرورت ہے"۔ Yahoo7۔ 4 جون 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017
- ↑ "آسٹریلوی وارنر نے 27 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا"۔ کرکٹ آسٹریلیا۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2017
- ^ ا ب "چیمپئینز ٹرافی: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو ناک آؤٹ کر دیا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2017
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو ناک آؤٹ کر دیا"۔ بلیچر رپورٹ۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2017
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی: بین سٹروکس hits century as England eliminate آسٹریلیا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2017
- ↑ "Amla reasserts his 50-over greatness"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2017
- ↑ "اپل تھرنگا suspended for two matches after four-hour innings"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017
- ↑ "میڈیا واچ: وراہت کوہلیخوش، وہاب ریاض نے قوم سے معافی مانگ لی"۔ فاکس اسپورٹس۔ 8 جون 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017
- ↑ "بھارت سری لنکا سے ہار کر سیمی فائنل میں پہنچنے سے رہ گیا۔"۔ Bennett, Coleman & Co. Ltd.۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی: سری لنکا نے بھارت کو ہرا کر گروپ بی کا رخ ہی بدل دیا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی میں سب سے بڑا ہدف طے کر لیا گیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی: بھارت crush جنوبی افریقا to reach semi-finals"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2017
- ↑ "چیمپئینز ٹرافی: پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا، انگلینڈ سے سیمی فائنل کھیلے گا"۔ بی بی سی اسپورٹس۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017
- ↑ "Champions Trophy: Eoin Morgan says England will show no let-up against Australia"۔ BBC Sport۔ 6 June 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2017
- ↑ "Wood, Stokes close the door on Australia"۔ ESPN Cricinfo۔ 10 June 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017
- ↑ "Disciplined India run dysfunctional South Africa out"۔ ESPN Cricinfo۔ 11 June 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017
- ↑ "Sarfraz sees shaky Pakistan into semi-finals"۔ ESPN Cricinfo۔ 12 جون 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017
- ↑ "Match officials appointments for semi-final stage announced"۔ International Cricket Council۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017
- ↑ "Match officials announced for the ICC Champions Trophy 2017 Final"۔ International Cricket Council۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2017
- ↑ "ICC Champions Trophy: Dominant India set up blockbuster Pakistan final"۔ Times of India۔ 16 June 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2017
- ↑ "An ill-timed low for England"۔ ESPN Cricinfo۔ 14 June 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2017
- ↑ "India vs South Africa, Champions Trophy 2017: Latest Points Table"۔ Network 18۔ 11 June 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017
- ↑ "I wondered at one stage if I would play another game, says Yuvraj"۔ The Hindu۔ 14 June 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017
- ↑ "Dominant India march into yet another final"۔ ESPN Cricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017
- ↑ "آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، 2017 – سب سے زیادہ رنز"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2017
- ↑ "آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، 2017 – سب سے زیادہ وکٹیں"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017
بیرونی روابط
ترمیمسانچہ:2017 English cricket season سانچہ:International cricket in 2017