"علاء الدین بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''علاؤ الدین بخاری''' فقہ حنفیہ کے اکابر علماء مینمیں شمار ہوتے ہیں۔
== ولادت ==
[[779ھ]] بمطابق [[1377ء]] [[ایران]] میں پیدا ہوئے اور زیادہ عمر بخارا میں گذاری اس نسبت سے بخاری کہلاتے ہیں۔
== نام ==
محمد بن محمد بن محمد البُخاری، لقب علاؤ الدين ہے۔ ابن طولون کہتے ہیں یہ اپنے زمانہ کے امام تھے
== اسفار ==
[[ہندوستان]] کا سفر کیا [[مکہ مکرمہ]] بھی حج کیلئےکیلیے گئے مصر کو اپنا وطن بنایا اس کے بعد [[دمشق]] میں اقامت اختیار کی وہیں فوت ہوئے۔
== تالیفات ==
ان کی تالیفات میں ابن عربی کا رد بہت زیادہ ہے۔ تالیفات یہ ہیں۔
* فاضحۃ الملحدين وناصحۃ الموحدين- اس رسالہ میں ابن عربی کا رد ہے۔
* الملجمۃ للمجسّمۃ۔ اس میں پہلی کتاب کے جواب میں رد ہے۔
* نزهۃ النظر فی كشف حقيقۃ الإنشاء والخبر - <ref>شذرات الذهب 7: 241</ref>
== وفات ==
[[841ھ]] بمطابق [[1438ء]] [[دمشق]] میں وفات پائی مزہ میں مدفون ہیں۔<ref>الأعلام,الأعلام، خير الدين الزركلی,الزركلی، دار العلم للملايين بيروت</ref>
== حوالہ جات ==