"پطرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 42:
 
==پطرس اور مسیح==
'''[[اناجیل ہمنوا]]''' کے مطابق پطرس کی [[ساس]] کو [[حضرتیسوع عیسی علیہ السلاممسیح]] نے ان کے [[کفر ناحوم]] نامی گھر میں شفا دی۔<ref name="متی:8:14-17"/><ref name="مرقس: 1:29-31"/><ref name="لوقا: 4:38"/> انجیلی روایت کے مطابق پطرس کے بھائی [[اندریاس]] نے پطرس کا تعارف مسیح سے کروایا اور اس طرح پطرس ایمان لایا، جس پر حضرت مسیح نے اس سے کہا {{اقتباس|تو یوحنا کا بیٹا شمعون ہے، تو کیفا یعنی پطرس کہلائے گا۔}}<ref>یوحنا، 42:1</ref> عہد نامہ جدید میں پطرس نام اس کے علاوہ کسی دوسرے کا نہیں ہے۔جب [[گلیل]] میں تبلیغ کا عمل شروع کیا جانے لگا تو تب پہلی بار [[بارہ حواری|12 افراد]] چنے گئے جن کو میں مسہمان [[حواری]] اور مسیحی شاگرد اور رسول کہتے ہیں۔ ان میں سے ایک پطرس بھی تھا۔<ref>مرقس،19:3</ref> پطرس کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ جلد باز تھا، اور رہنما بننے کی کوشش کرتا تھا جس بنا پر باقی افراد اس سے اختلاف کرتے تھے۔<ref>متی، باب20</ref><ref>مرقس، 33:9</ref><ref>لوقا،27:22</ref> انجیل کے بیان کے مطابق پطرس نے آخری دنوں میں کچھ باتوں میں مسیح پر شک کیا۔اور آخری دن تین بار مسیح کا انکار کیا۔<ref>متی، باب26؛ مرقس ،باب 14؛ لوقا، باب 22 ؛ یوحنا، باب 18</ref> اور اس کے بعد وہ غائب ہو جاتا ہے اور واقعہ صلیب کے بعد نظر آتا ہے۔ اس کے بعد یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ بعد وصال جب مسیح جی اٹھا تو اس نے پطرس کو بحال کر دیا۔<ref>یوحنا، باب 20، باب21</ref>
 
==پطرس مسیح کے بعد==
مسیح کو تین بار رد کرنے کے بعد پطرس غائب ہوگیا، جب واقعہ صلیب ہوا تو تب وہ وہاں نہیں تھا، لیکن اگلے دن وہ صبح مسیح کو زندہ دیکھتا ہے۔ اس کے بعد پطرس [[انطاکیہ]] چلا گیا جہاں پہلی مسیحی کلیسا قائم کی،اور اس طرح پطرس پہلا [[پوپ]] بنا، اس کے بعد روم چلا گيا اور 25 برس تک تبلیغ میں مشغول رہا، آخری عمر میں [[نیرو]] نے پطرس کو بد مذہبی پھیلانے کے الزام میں '''x''' طرح کی صلیب پر پھانسی دی، کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی صلیب پر پھانسی کی خواہش خود پطرس نے کی تھی۔ اس طرح کی صلیب کو آج بھی [[پطرس کی صلیب]] کہا جاتا ہے۔<ref>قاموس الکتاب، 192</ref>