"سامراجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
کالونیوں کو آزادی دینے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ گورا دھاتی کرنسی کا نظام ختم کر کے کاغذی کرنسی رائج کرنے میں کامیاب ہو چکا تھا جو مکمل طور پر گوروں کے کنٹرول میں تھی اور آج تک ہے۔ ہر کالونی میں اس کا سینٹرل بینک بن چکا تھا جو گوروں کے کنٹرول میں تھا۔ 1944ء میں [[کاغذی کرنسی#بریٹن اوڈز|بریٹن اوڈز]] کا معاہدہ منظور کر کے تیسری دنیا کے سارے ممالک اپنی محکومی قبول کر چکے تھے۔ اب صرف ایکسپورٹ آف کیپیٹل (یعنی نوٹ چھاپ کر قرضے دے کر یا سرمائیہ کاری کر کے) وہ سارے مالی اور سیاسی فوائد سامراجیوں کو حاصل ہو چکے تھے جو پہلے فوجی طاقت سے چھینے جاتے تھے۔ اب سامراجیوں کو کوئی ضرورت نہیں تھی کہ کالونیوں میں قیام کا رسک لیں اس لیے بریٹن اوڈز معاہدے کے بعد صرف چند سالوں میں دنیا بھر کی کولونیوں کو بظاہر آزاد کر دیا گیا لیکن تاریخ نے ثابت کر دیا کہ اس نام نہاد آزادی کے بعد بھی دولت سابقہ کالونیوں سے سامراجی ممالک تک منتقل ہوتی رہی۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ آزاد شدہ کالونیوں پر آج بھی سیاسی دباو برقرار ہے۔
 
==مزید دیکھیئےدیکھیے==
* [[کاغذی کرنسی]]
* [[اشتراکیت]]
* [[سود خور کیپیٹلزم]]
* [[غربت]]
 
==حوالہ جات==