"شیعہ اثنا عشریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{عقيدة دينية
| عقيدة = شیعہ اثنا عشریہ
| صورة =Zulfiqar_with_inscription.png
| تعليق = [[ذو الفقار (تلوار)|ذو الفقار]] تلوار علی بن ابی طالب
| دين = [[اسلام]]
| زعيم = [[مرجع|مراجع التقلید]]
| تاريخ ظهور =
| مكان ظهور =
| مميزات =
| تفرعت =
| تفرع =
| منطقة = اکثریت در [[ایران]]، و[[بحرین]] و[[آذربائیجان]] و [[عراق]].{{للهامش|1}}
یہ ایک اہم فرقہ ہے: [[عراق]]، و[[لبنان]] میں
جن ممالک میں اہم اقلیت ہیں: [[الخليج العربي]]، [[الهند|والهند]]، [[باكستان|وباكستان]]، [[أفغانستان|وأفغانستان]] و [[نيجيريا]].
| مؤسس =
| معالم =* [[مسجد حرام]]، [[مکہ]]،
{{پرچم|سعودی عرب}}
* مرقد [[محمد]]، [[مسجد نبوی]]، [[مدینہ منورہ]]،
{{پرچم|سعودی عرب}}
* مرقد [[علی بن ابی طالب]]، [[نجف]]،
{{پرچم|عراق}}
* مراقد [[اہل بیت]]، [[البقيع]]، [[مدینہ منورہ]]،
{{پرچم|سعودی عرب}}
* مرقد [[حسین بن علی]]، [[کربلا|مدینہ کربلا]]،
{{پرچم|عراق}}
* [[الحضرة الكاظمية]]، [[بغداد]]،
{{العلم|العراق}}
* مرقد [[علي بن موسى الرضا|علي الرضا]]، [[مشہد]]،
{{پرچم|ایران}}
* [[سامراء|مدینہ سامراء]]،
{{پرچم|عراق}}
| تقارب = [[زیدیہ]] {{·لف}} [[علویت|نصیریت]] {{·لف}} [[اسماعیلیہ|اسماعیلیت]]
| التراث =
| مجموعة = [[ابراہیمی ادیان]]
{{بارہ امامی
}}'''بارہ امامی''' یا شیعہ اثنا عشریہ (یعنی بارہ اماموں والے)، اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑا گروہ ہے۔ قریباً 80 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔ [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[بحرین]] میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔
[[پاکستان]] کی مسلم آبادی میں [[اہل سنت]] کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔
اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ آئمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد {{درود}} کے چچا زاد اور داماد حضرت [[علی بن ابی طالب]] { سے شروع ہوتا ہے۔ یہ خلافت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے جانشین امام [[علی بن ابی طالب]] علیہ السلام اور کل بارہ امام ہیں، جن کا تذکرہ احادیث میں آتا ہے۔ خاص طور پر معروف متفق علیہ حدیث نبوی {{درود}} [[حدیث جابر]] میں ان کے نام بھی نقل ہوئے ہیں۔