"مسیحی فرقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[مسیحیت]] کے اندر '''مسیحی فرقہ''' ایک جدا [[مذہب|مذہبی]] [[wikt:طائفہ|طائفہ]] ہے، جسے مختلف خصوصیات جیسے کہ نام، جمعیت، قیادت اور نظریات و اصول و عقائد سے شناخت کیا جاسکتا ہو۔ہے۔
تاہم انفرادی [[wikt:طائفہ|طوائف]] خود کی وضاحت کرنے کے لیے متبادل اصطلاحات استعمال کرتے ہیں، جیسے کہ [[کلیسیا]] یا [[برادری (مسیحیت)|برادری]]۔
دو گروہان کے درمیان تقسیم کی تعریف اقتدار اور عقائد سے کی جاسکتی ہے؛ تنازعات جیسے کہ [[علم المسیح|مسیح کی کیفیت و خاصیت]]، [[رسولی جانشینی]] کا اقتدار، [[مسیحی معادیات|علم الآخرت]]، [[پاپائی برتری]] کی وجہ سے ایک فرقہ دوسرے سے جدا ہے۔
[[زمرہ:مسیحی فرقے]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]