"کیشے (کمپیوٹنگ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:معمارئ شمارندہ بجانب زمرہ:معمارئ کمپیوٹر
سطر 2:
[[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] میں کیشے یا Cache ایسے مواد کو (اسکے اجتماع) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو اس مواد کی دوہری نقل کے طور پر رکھا گیا ہو کہ جس کی اصل کسی بعیدی کمپیوٹر پر محفوظ ہو یا بنائی گئی ہو۔ سادہ الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ کیشے دراصل مواد (کسی بھی [[ویب سائٹ]] کا خاکہ یا شکلبندی) کو کسی سرور (سرور) سے حاصل کرنے کے بعد صارف کے کمپیوٹر پر رکھ لیتا ہے تاکہ دوسری بار وہی ویب سائٹ (ویب سائٹ) دیکھنے پر نۓ سرے سے تمام تر معلومات دوبارہ حاصل کرنے کے بجاۓ کیشے میں ہی محفوظ مواد سے اس کو حاصل کرلیا جاۓ ۔
 
[[زمرہ:معمارئ شمارندہکمپیوٹر]]
[[زمرہ:مرکزی عملی اکائی]]
[[زمرہ:شمارندی معطیات]]