"لعزر کو زندہ کرنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
چنانچہ سردار کاہن اور فریسیوں نے فوراً اپنی مجلسِ عالیہ کا اجلاس طلب کرکے کہا:{{سخ}}
"ہم کرتے کیا ہیں؟ یہ آدمی تو بہت معجزے دکھاتا ہے۔ اگر ہم اسے یوں ہی چھوڑ دیں تو سب اس پر ایمان لے آئیں گے اور رومی آکر ہماری جگہ اور قوم دونوں پر قبضہ کرلیں گے۔"{{سخ}}
پس اس دن سے وہ [[یسوع مسیح]] کو قتل کرنے کی کوشش کرنے لگے ۔لہذا انہوں نے یہویوںیہودیوں میں علانیہ نقل و حرکت ترک کردی اور وہاں سے جنگل کے نزدیک واقع ایک شہر بنام افرائیم میں چلے گئے۔<ref>انجیل شریف بہ مطابق یوحنا باب 11 آیت 39، 48، 53، 54</ref>
 
== تفسیر ==