"دعا (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:دعا (مسیحیت)+زمرہ:مسیحی اصطلاحات |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات |
||
سطر 1:
{{مسیحیت}}
'''دعا''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תְּפִלָּה تلفظ:
یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو جو [[دعائے ربانی]] سکھائی تھی وہ تمام [[کلیسیا]]ؤں کے یہاں معتبر سمجھی جاتی ہیں۔ تاہم کچھ دعائیں ایسی بھی ہیں جو محض چند کلیسیاؤں میں معتبر خیال کی جاتی ہیں مثلاﹰ "[[سلام اے مریم]]"، یہ دعا محض [[کیتھولک کلیسیا|کاتھولک کلیسیا]] میں معتبر ہے۔ نیز ہر کلیسیا کی اپنی مخصوص دعائیں ہوتی ہیں۔ چنانچہ کلیسیاؤں کے درمیان میں دعاؤں کے اس اختلاف سے تقرب الہی کے ذرائع میں تنوع پیدا ہو گیا۔<ref>{{cite book|title=Prayer: A History|author= Philip Zaleski, Carol Zaleski|year= 2005|الناشر=Houghton Mifflin Books|isbn=0-618-15288-1}}</ref>
== حوالہ جات =
{{حوالہ_جات}}
[[زمرہ:دعا (مسیحیت)]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
|