"گندھک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏منبع: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 56:
== استعمال ==
=== گندھک کا استعمال ===
[[گندھک کا تیزاب]] گندھک سے تیار ہوتا ہے۔ [[عالمی معیشت|عالمی معیشتوں]] کے لئے گندھک کا تیزاب انتہائی اہم ہے۔ اس کی استعمال شدہ مقدار سے کسی بھی [[ملک]] کی [[صنعتی ترقی]] کا اندازااندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس [[ترشہ|تیزاب]] کو سب سے زیادہ [[کھاد]] کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر استعمال میں تیل کی صفائی، [[گندے پانی کی صفائی]] اور [[معدن|معدنیات]] کو نکالنا شامل ہیں۔
 
=== دیگر استعمال ===