"ہندومت کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی, درستی
سطر 3:
[[تصویر:Rigvedic geography.jpg|thumb|250px|left|رگ وید کا جغرافیائی دائرہ افق (جس میں ندیوں اور قبرستانوں کے نام دیے گئے ہیں)، یہ ہندوکش اور پنجاب کے علاقے سے گنگا کے بالائی خطے تک پھیلا ہوا تھا۔]]
 
ہندو اور [[جین مت]] کی اصل ان آریوں کے تصورات میں ملتی ہیں جو تقریباً 4500 قبل مسیح میں [[وسطی ایشیا]] سے [[ہمالیہ]] تک پھیلے ہوئے تھے۔ آریوں کی ایک شاخ نے [[پارسی مذہب]] کی بنا بھی ڈالی۔ دنیا کے دوسرے بڑے مذاہب اسی کے بعد وجود میں آئے، مثلاﹰ [[یہودیت]] دو ہزار قبل مسیح میں، [[بدھ مت]] پانچ سو ق م میں، [[عیسائیتمسیحیت]] دو ہزار برس پہلے اور اسلام 1400 برس قبل معرض وجود میں آئے۔
 
{{ہندو دھرم}}