"بانو قدسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox writer
| name = بانو قدسیہ
| birth_name = قدسیہ چٹھہ

| other names = بانو آپا
| image =File:Bano Qudsia, the Writer.jpg
| pseudonym = بانو قدسیہ
| birth_date = 28 نومبر 1928ء

| birth_place = [[فیروزپور]]، [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]]، [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date =ہفتہ 4 فروری 2017ء
(عمر: 88 سال 2 ماہ 7 دن شمسی)

| death_place = [[لاہور]]، [[پاکستان]]
| occupation = [[مصنف]]، [[ڈراما نویس]]، [[دانشور]]، روحانی شخصیت
| nationality = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
| ethnicity = [[مہاجر]]
| language =[[اردو]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]
| education = [[ایم اے]] (اردو)
| alma_mater =
سطر 19:
| notable works = [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]]
باز گشت
امر بیل
دوسرا دروازہ
تماثیل
حاصل گھاٹ
ہوا کے نام
توجہ کی طالب
| movement = صوفی ادب
| spouse = [[اشفاق احمد]]
([[16 دسمبر]] [[1956ء]]– [[7 ستمبر]] [[2004ء]])
| children = انیس احمد، انیق احمد، اثیر احمد
}}'''بانو قدسیہ''' (پیدائش: [[28 نومبر]]، [[1928ء]] – وفات [[4 فروری]]، [[2017ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی مشہور ومعروف ناول نگار، افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] جو اپنے ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔

== حالات زندگی ==
بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو [[فیروزپور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد چوہدری بدرالزماں چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔ اُن کا انتقال بانو قدسیہ کی چھوٹی عمر میں ہی ہو گیا تھا جبکہ ابھی بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں۔[[تقسیم ہند]] کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ [[لاہور]] آ گئیں۔[[لاہور]] آنے سے پہلے وہ وہ [[مشرقی بھارت]] کے صوبہ [[ہماچل پردیش]] دھرم شالا میں زیر تعلیم رہیں۔ اُن کی والدہ مسز چٹھہ (Chattha) بھی تعلیم یافتہ خاتون تھیں۔ بانو قدوسیہ نے مشہور ناول و افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] [[اشفاق احمد]] سے شادی کی۔

== تعلیم ==
وہ اپنے کالج کے میگزین اور دوسرے رسائل کے لیے بھی لکھتی رہی ہیں۔ انہوں نے [[کنیئرڈ کالج برائے خواتین]] لاہور سے ریاضیات اور اقتصادیات میں گریجویشن کیا۔ بعد ازاں انہوں نے [[1951ء]] میں [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔

== ادبی خدمات ==
بانو قدسیہ نے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] زبانوں میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے بہت سے ڈرامے بھی لکھے۔ اُن کا سب سے مشہور ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] ہے۔ اُن کے ایک ڈرامے ''آدھی بات'' کو کلاسک کا درجہ حاصل ہے<ref name="Zaidi">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=242063&Cat=6&dt=5/30/2010|title=بانو قدسیہ کا آدھی بات کا اثر سامعین پر|last=Zaidi|first=Schezee|date=30 Mayمئی 2010|work=[[دی نیوز انٹرنیشنل]]|accessdate=1 اکتوبر 2012}}</ref>۔

== اعزازات ==
[[1983ء]] میں [[حکومت پاکستان]] کی جانب سے بانو قدسیہ کو [[ستارۂ امتیاز]] سے نوازا گیا۔ [[2010ء]] میں دوبارہ [[حکومت پاکستان]] کی جانب سے [[ہلال امتیاز]] سے نوازا گیا جبکہ [[2012ء]] میں کمالِ فن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [[2016ء]] میں اُنہیں اعزازِ حیات (Lifetime Achievement Award) سے نوازا گیا۔

== وفات ==
بانو قدسیہ [[26 جنوری]] [[2017ء]] کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے [[اتفاق ہسپتال]] میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہیں۔ <ref>{{cite web|url=https://www.express.pk/story/729169/|title=معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں|date=Februaryفروری 5, 2017|accessdate=Februaryفروری 5, 2017}}</ref> بروز ہفتہ [[4 فروری]] [[2017ء]] کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ انتقال کرگئیں۔ اُن کی عمر 88 سال 2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔

== تصانیف ==
{{col-begin}}
{{col-2}}
سطر 75:
{{col-end}}

== مزید دیکھیے ==
* [[اشفاق احمد]]
* [[قدرت اللہ شہاب]]
* [[ممتاز مفتی]]
* [[ابن انشاء]]

== بیرونی روابط ==

* [http://ebooksland.blogspot.com/2013/09/raja-gidh-novel-by-banu-qudsia-raja.html ڈاؤن لوڈ / مطالعہ راجہ گدھ]
==بیرونی روابط==
*[http://ebooksland.blogspot.com/2013/09/raja-gidh-novel-by-banu-qudsia-raja.html ڈاؤن لوڈ / مطالعہ راجہ گدھ]

== حوالہ جات ==