"درس نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مدارس
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 29:
مشکوۃ المصابیح <ref>تعریفات علوم درسیہ،صفحہ 241،مفتی محمد عبد اللہ قادری،والضحیٰ پبلیکیشنز لاہور</ref>
== دور جدید ==
موجودہ دور میں اس میں چند تبدیلیوں کے ساتھ درس نظا می (عالم کورس) کا مکمل نصاب جس کے بورڈ [[تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان|تنظیم المدارس]] [[وفاق المدارس پاکستان|وفاق المدارس]] [[رابطۃ المدارس]] [[وفاق المدارس السلفیہ]]، [[وفاق المدارس الشیعیہ]]،کے نام پر پاکستان بورڈسے منسلک ہے ، جس کی سند یو نیور سٹی گرانٹس کمیشن (University Grants Commission) نے ایم اے عربی و اسلامیات کے مساوی قراردی ہے یہ نصاب [[حکومت پاکستان]] سے منظور شدہ ہے جس میں قرآن و حدیث ،ترجمہ و تفسیر،فقہ،اصول فقہ،عربی زبان و ادب اور گرامر اور دیگر تحریکی و دینی کتب پڑھائی جاتی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:نصاب]]
[[زمرہ:اسلامی تعلیم]]
[[زمرہ:بھارت میں اسلام]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]
[[زمرہ:اسلامی تعلیم]]
 
[[زمرہ:تعلیمی طرزیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:نصاب]]