"5 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
* [[1492ء]] - [[کرسٹوفر کولمبس]]، [[ہسپانیولا]] (اب [[ہیٹی]]) پر قدم رکھنے والا پہلا یورپی بنا
* [[1993ء]] - [[بینظیر بھٹو]] نے [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی سربراہی کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے ان کی والدہ [[نصرت بھٹو]] اس جماعت کی سربراہ تھیں اور اب اپنے بیٹے [[مرتضی بھٹو]] کی سیاسی حمایت کر رہی تھیں۔
 
* [[1977ء]] - مصر نے طرابلس اعلامیے کے جواب میں شام، لیبیا،الجیریا، عراق اور جنوبی یمن سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
* [[1936ء]] - سوویت یونین نے نیا دستور نافذ کیا <ref name=uc/>
 
 
 
== ولادت ==
سطر 24 ⟵ 20:
* [[1988ء]] - [[ميراليم سلیمانی]], سربیائی فٹ بالر
* [[1901ء]] - مکی ماؤس کارٹون کے خالق اور پروڈیوسر والٹ ڈزنی پیدا ہوئے <ref name=uc/>
 
* [[1898ء]] - ممتاز اُردو شاعر اور ماہر لسانیات جوش ملیح آبادی کا یوم پیدائش <ref name=uc/>
 
سطر 33 ⟵ 28:
* [[1941ء]] - [[امریتا شیر گل]]، ہنگیرین پاکستانی مصور
* [[1958ء]] - [[پطرس بخاری]]، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
* [[1963ء]] - [[حسین شہید سہروردی]]، پاکستانی وزیر اعظم
* [[1965ء]] - [[جوزف ارلینگر]]، امریکی ماہر الاعصاب، اور ماہر تعلیم
* [[2013ء]] - [[نیلسن منڈیلا]]، [[جنوبی افریقا]] کے پہلے منتخب صدر اور [[نوبل انعام]] یافتہ
* [[1963ء]] - تحریک پاکستان کے رہنما اور سابق وزیراعظم حسین شہید سہروردی جلاوطنی کے دوران لبنان میں انتقال کر گئے <ref name=uc/>
* [[1791ء]] - شہرہ آفاق کلاسیکی موسیقار موزارٹ پینتیس برس کی عمر میں ویانا میں انتقال کر گیا <ref name=uc/>
* [[1958ء]] - معروف مضمون نگار اور سفارت کار پطرس بخاری کا نیویارک میں انتقال ہوا <ref name=uc/>
 
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
== حوالہ جات ==
 
=={{حوالہ جات==}}
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:دسمبر]]
[[زمرہ:ایام سال]]