"سدا کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ترتیب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 9:
 
== لاہور پر حملہ ==
اٹھارہویں صدی عیسوی کے اختتام تک [[لاہور]] کی آبادی [[بھنگی مثل]] کے سرداروں کے ہاتھوں ظلم کا نشانہ بنتے ہوئے تنگ آ چکی تھی۔ [[1799ء]] میں [[لاہور]] کے باشندوں نے سدا کور اور [[رنجیت سنگھ]] کو [[لاہور]] پر حملہ کرنے کی پیشکش کی اور بدلے میں [[لاہور]] کی حکومت دینے کا ارادہ کرلیا۔کر لیا۔ سدا کور نے [[رنجیت سنگھ]] کو مشورہ دیا کہ [[لاہور]] پر قابض ہوتے ہی پنجاب کا خطہ اقتدار میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ [[7 جولائی]] [[1799ء]] کو سدا کور [[رنجیت سنگھ]] کے ہمراہ اور 25,000 فوجی دستوں کی معیت میں [[لاہور]] پر حملہ آور ہوئے۔ [[بھنگی مثل]] کے سردار فرار ہوگئے اور [[لاہور]] پر [[رنجیت سنگھ]] کا قبضہ ہوگیا۔ [[1801ء]] میں [[رنجیت سنگھ]] کی [[تخت نشینی]] اور [[تاجپوشی]] کے امور ہائے ذمہ داری بھی نبھائے۔
 
== آخری ایام ==
[[1807ء]] میں جب [[رنجیت سنگھ]] نے دوسری شادی کرلی تو سدا کور نے یہ شادی نامناسب سمجھی کیونکہ اُس کی بیٹی [[مہتاب کور]] [[رنجیت سنگھ]] کی بیوی بھی تھی۔ یہ معاملہ زیادہ دیر تر نہ چل سکا اور سدا کور سیاسی و انتظامی معاملات سے الگ ہوگئی اور اپنی جاگیر پر واپس چلی گئی جہاں وہ [[1820ء]] تک مقیم رہی۔ [[1820ء]] تک وہ [[کنہیا مثل]] کے معاملات میں سردار رہی تا آں کہ [[کنہیا مثل]] [[سکھ سلطنت]] میں شامل کردی گئی۔ آخری ایام میں وہ [[لاہور]] آئی جہاں اُسے [[رنجیت سنگھ]] کے حکم پر قید کرلیاکر لیا گیا اور قید کی حالت میں وہ [[1832ء]] میں 70 سال  کی عمر میں فوت ہوگئی۔
 
== مشہور تہذیب میں ==