"آرتھر جیمز بالفور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Arthur Balfour, photo portrait facing left.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|آرتھر جیمز بالفور]]
پیدائش: 1848ء
 
سطر 6:
برطانوی سیاست دان ، 1874ء میں [[قدامت پسند پارٹی]] کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء وزیراعظم رہا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران 1916ء میں لائڈ جارج کی وزارت میں وزیر خارجہ مقرر ہوا۔ 1917ء میں ایک اعلان کے ذریعے (جسے [[اعلانِ بالفور|اعلان بالفور]]) کہتے ہیں۔ اس نے [[یہودی|یہودیوں]] کے اس نصب العین کی حمایت کی کہ [[فلسطین]] میں یہودیوں کی ایک آزاد اور قومی ریاست بنائی جائے۔ یہ اس خطرے سے بچنے کے لیے بھی تھا کہ کہیں یہودی بڑی تعداد میں برطانیہ نہ آ جائیں۔ 1920ء میں [[جمعیت الاقوام]] (لیگ آف نیشنز) کے پہلے اجلاس میں اور 1921ء میں [[واشنگٹن کانفرنس]] میں جس کا مقصد بحری افواج اور اسلحہ میں تحفیف کرنا تھا، برطانیہ کی نمائندگی کی۔ 1922ء میں عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ۔ بعد میں [[دار الامراء]] میں قدامت پسند پارٹی کا قائد بن گیا۔ کئی فلسفیانہ کتب بھی لکھیں۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[اعلانِ بالفور]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Arthur Balfour, 1st Earl of Balfour}}
 
[[زمرہ:وکٹوریہ عہد کی شخصیات]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
 
[[زمرہ:سکاٹش مصنفین]]
[[زمرہ:1848ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1930ء کی وفیات]]
[[زمرہ:برطانوی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:برطانوی سیاستدان]]
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:سکاٹش مصنفین]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
[[زمرہ:وکٹوریہ عہد کی شخصیات]]