"مانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 29:
== حالاتِ زندگی ==
بابل میں ایک اشکانی (پارتھی) شہزادہ بابک (پاتِگ) رہتا تھا۔ وہ اپنے آبائی مذہب (جو دراصل [[زرتشت]] کی تعلیمات اور بے شمار دیوتاؤں کی پرستش کا آمیزش تھا) سے بیزار اور حقیقتِ حق کا متلاشی تھا۔
اس تلاش میں اس کا تعارف مسیحی عارفین (گنوسی) کی جماعت سے ہوا، اور ان کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اس نے نہ صرف ان کا مذہب قبول کرلیاکر لیا بلکہ اپنی حاملہ بیوی مریم کو چھوڑ کر ان کے ساتھ ہولیا۔ (عورت ، شراب اور گوشت ترک کرنا ان کی بنیادی شرط تھی)
 
سنہ 216ء میں مریم نے ایک بیٹے کو جنم دیا اور اس کا نام مانی رکھا۔ چھ سال بعد بابک جب بابل واپس آیا تو اس کا بیٹا بڑا ہو چکا تھا‫۔ بابک اس بار مانی کو بھی اپنے ساتھ لے گیا اور یوں مانی کا بچپن مسیحی عارفین کی سخت تربیت و تعلیم میں گزرا، وہیں اس نے مصوری سیکھی۔
سطر 40:
 
== مشکلات ==
فارس میں ساسانی سلطنت کے حکمران شاپور کے بھائی نے بھی مانی کا مذہب قبول کرلیا‫کر لیا‫ اور اس کے توسط سے بادشاہ شاپور تک مانی کا ذکر پہنچا۔ شاپور نے مانی کو ایران بلوایا اور اس کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اس کا مذہب اختیار کر لیا۔ شاہی سرپرستی ملنے کے بعد یہ مذہب اور زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا۔ اس مقبولیت سے خائف ہو کر [[زرتشت]] مذہب کے علماء موبدان وغیرہ نے اسے بادشاہ کے دربار میں مناظرے کے لیے للکارا۔ مناظرے میں مانی کو شکست ہوئی‫۔ اس شکست پہ سب سے زیادہ سب کی بادشاہ کو محسوس ہوئی کہ اسی کا پیغمبر ہارا تھا۔ اس پیچ و تاب میں اس نے مانی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ مانی کے ہمدردوں نے یہ خبر اور بادشاہ کے ارادے مانی تک پہنچا دئیے۔
 
مانی ایران سے فرار ہو کر نکلا تو براستہ افغانستان ، کشمیر و تبت سے ہوتا ہوا چین اور چینی ترکتستان جا پہنچا۔ وہاں اس نے اپنی تعلیمات کی تبلیغ کیلئے مہاتما بدھ کو بھی نبی تسلیم کرلیاکر لیا اور کہا کہ ہند میں بدھ ، فارس میں [[زرتشت]]، اور فلسطین میں مسیح کے سلسلے کا میں آخری نبی ہوں۔ وہاں اس نے اپنے مذہب میں بدھ مذہب کے کچھ اصول بھی شامل کر لیے اور لوگ اس کے پیروکار بننے لگے۔
 
== گرفتاری و سزا ==