"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/خودکار تخلیق مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== ڈاؤنلوڈ ==
خودکار طور پر مضامین تحریر کرنے کے لیے آٹو ویکی براؤزر میں ایک پلگ ان انسٹال کرنا ہوتا ہے، اس پلگ ان کا نام CSVLoader ہے۔ اگر آپ کی مشین پر آٹو ویکی براؤزر کھلا ہو تو بند کر دیں اور اس کے بعد [https://drive.google.com/file/d/0B6pxqIu18Uu-dElBMktpQ0pud1k/edit?usp=sharing یہاں سے اس پلگ ان کو ڈاؤنلوڈ] کرلیں۔ ڈاؤنلوڈ ہو جانے کے بعد آپ کو یہ ایک .zip۔zip فائل نظر آئے گی، اسے ایکسٹریکٹ کریں تو اس میں ایک فولڈر ہوگا، اس فولڈر میں ایک فائل جس کا نام CSVLoader.dll ہوگا اس کو کاپی کر کے آٹو ویکی براؤزر کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔
 
== تیاری ==
اب اگلا مرحلہ مضامین کی ٹیکسٹ فائل تیار کرنے کا ہے۔ سب سے پہلے تو ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ ہمارے مضمون میں کونسی معلومات یکساں ہیں۔
=== ہجری مضامین ===
مثلا ہجری مضامین کے صفحات لیتے ہیں، ان میں ذیل کی معلومات یکساں ہیں:
سطر 85:
 
اسی طریقہ سے جتنے صفحات بنانے ہیں ان تمام کی معلومات علیحدہ سطروں میں درج کریں، ذیل میں [[511ھ]] سے [[520ھ]] تک مضامین کی ٹیکسٹ فائل کا نمونہ ملاحظہ کر سکتے ہیں:
<sourcesyntaxhighlight lang="text">
511ھ, 511, 5, 510, 1
512ھ, 512, 5, 510, 1
سطر 96:
519ھ, 519, 5, 510, 1
520ھ, 520, 5, 510, 1
</syntaxhighlight>
</source>
 
اس کے بعد اس ٹیکسٹ فائل کو کوئی نام دے کر '''UTF-8 میں محفوظ کریں ورنہ اردو حروف علامتوں کی شکل میں ظاہر ہونے لگے گی۔'''
سطر 108:
=== متن کی تیاری ===
اسی دریچہ میں ایک جگہ Column headers لکھا ہوا نظر آئے گا، اس کے نیچے ایک خانہ بنا ہوگا۔ اس خانہ میں ہم ان مختلف معلومات کو عنوان دیں گے جنھیں ہم نے علیحدہ سے ایک ٹیکسٹ فائل میں درج کیا ہے۔ مثلاْ اس ٹیکسٹ فائل کا نمونہ دیکھیں:
<sourcesyntaxhighlight lang="text">
511ھ, 511, 5, 510, 1
512ھ, 512, 5, 510, 1
سطر 119:
519ھ, 519, 5, 510, 1
520ھ, 520, 5, 510, 1
</syntaxhighlight>
</source>
 
یہ پورا متن پانچ کالموں پر مشتمل واضح طور پر نظر آرہا ہے، انہی کالموں کے عناوین کو Column headers کہا جاتا ہے اور ہم انھیں منفرد نام دے کر ہر ایک کو ##نام## کے انداز میں درج کریں گے۔ مذکورہ پانچ کالموں کے عناوین حسب ذیل طریقہ پر درج کیے جائیں گے۔
سطر 173:
== مزید دیکھیے ==
* [[صارف:محمد شعیب/عالمی ورثہ در خطر]]
 
 
[[زمرہ:خودکار ویکی براؤزر]]