"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خطاطی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{اسلامی تہذیب}}
[[ملففائل:Mirror writing2.jpg|leftبائیں|thumbتصغیر|300px|اٹھارویں صدی، عثمانیہ دور، آئنہ پر خطاطی۔]]
 
'''اسلامی خطاطی''' : یہ ایک فن ہے، جو لکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالخصوص عربی حروف، خوبصورت انداز میں لکھنے کا فن۔ <ref name="Bloom 1999, pg. 218">Bloom (1999), pg. 218{{fact|date=June 2009}}<!--Sheila S. Blair and Jonathan M. Bloom (1999). "Art and Architecture: Themes and Variations", ''The Oxford History of Islam''. ISBN .???--></ref> اس فن کو اسلام سے جوڑدیاگیا، اس کی وجہ عربی زبان میں یہ فن مقبول ہونا ہے۔ اسلامی سماج میں قرآن کی اہمیت اور اس کی تحریر اور تحفظ، اس فن کو فروغ ہونے میں کامیابی ملی۔ <ref>Bloom (1999), pg. 222</ref>
 
یہ فن عربی زبان ہی میں نہیں بلکہ، فارسی، ترکی، اردو، آذری زبانوں میں بھی عام ہے۔
== اسلامی تہذیب میں خطاطی کا رول ==
[[ملففائل:Dcp7323-Edirne-Eski Camii Allah.jpg|thumbتصغیر|200px|ترکی-شہر ادرنے، قدیم مسجد کی دیوار پر لفظ اللہ لکھا ہوا۔]]
خطاطی، بحیثیت اسلامی فن، کافی سراہی گئی۔ مذہب اسلام کے ماننے والے دنیا کے مختلف ممالک میں ہیں، اور مختلف زبانیں بولتے ہیں۔ یہ فن، مسلمانوں کی مختلف زبانوں کو جوڑنے کا کام کیا ہے۔ عربی، فارسی، اردو، سندھی، آذیری، ترکی وغیرہ زبانوں میں بھی یہ فن مقبول ہوا۔ قرآن کی کتابت میں یہ فن بہت ہی کار آمد رہا۔ چھاپہ مشین ایجاد ہونے سے پہلے، کاتب حضرات ہی ان زبانوں میں کتابت اور اشاعتوں کا بیڑا اٹھایا۔
عثمانیہ دور میں ‘دیوانی‘ خط عروج میں آیا۔ دیوانی خط کا ایک روپ ‘جلی دیوانی‘ یا ‘دیوانی الجالی‘ ہے۔ رفتہ رفتہ، ‘رقع‘ خط کا ارتقاء ہوا۔
 
== اشیاء خطاطی ==
[[ملففائل:Learning Arabic calligraphy.jpg|leftبائیں|250 px|ایک خطاط کے لیے ضروری اشیاء۔]]
 
رواجی طور پر خطاطی کے لیے، قلم، دوات اور رنگ۔ اہم ہیں۔
سطر 40:
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[:en:Persian calligraphy]]
* [[:en:Islamic architecture]]
سطر 63 ⟵ 62:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
* [[Wolfgang Kosack]]: ''Islamische Schriftkunst des Kufischen. Geometrisches Kufi in 593 Schriftbeispielen. Deutsch – Kufi – Arabisch.'' Christoph Brunner, Basel 2014, ISBN 978-3-906206-10-3.
[http://calligraphyislamic.com اسلامی خطاطی، مسلم خطاطوں کا ایک نیا دائرہ ء معارف]== بیرونی روابط ==
{{commonsکومنز|زمرہ:Arabic calligraphy}}
* [http://www.islamicart.com/main/calligraphy/styles/index.html "Major Calligraphic Styles"], ''IslamicArt.com''. Features examples of different text in different styles of Arabic calligraphy.
* [http://www.sfusd.k12.ca.us/schwww/sch618/Calligraphy/Calligraphystyles.html "Arabic Calligraphy in Different Writing Styles"], ''Horace Mann Academic Middle School: Medieval Islamic Cultures''. Features the same text in different styles of Arabic calligraphy.
سطر 83 ⟵ 82:
* [http://www.people.umass.edu/mja "Baytulhabeeb"], ''M.J. Alhabeeb's Arabic Calligraphy & Painting''.
* [http://muze.sabanciuniv.edu/collection/collection.php?lngCollectionID=11&bytLanguageID=2 "Calligraphy Collection"], ''Sakıp Sabancı Müzesi'' [Sakıp Sabancı 'Museum'].
{{Commonscatزمرہ کومنز|Arabic calligraphy}}
 
[[زمرہ:اسلامی خطاطی|اسلامی خطاطی]]
[[زمرہ:اسلامی ثقافت]]
[[زمرہ:عثمانی ثقافت]]
[[زمرہ:عرب خطاطی]]
[[زمرہ:عناصر اسلامی معماری]]
[[زمرہ:اسلامی ثقافت]]
[[زمرہ:فنون اسلامی]]
 
[[زمرہ:اسلامی خطاطی| ]]