"سورہ النصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ربط/روابط کو ختم کیا جا رہا ہے «امام خازن»: درستی. (پلک)
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 21:
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) (۱1)
 
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں (۲2)
 
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے (۳3)
 
==ترجمہ اشرف علی تھانوی==
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 
اے محمد جب خدا کی مدد اور (مکہ کی) فتح (مع اپنے آثار کے) آ پہنچے (یعنی واقع ہوجائے)۔ (۱1)
 
اور( آثار جو اس پر متفرع ہونے والے ہیں کہ) آپ لوگوں کو الله کے دین (یعنی اسلام) میں جوق جوق داخل ہوتا ہوا دیکھ لیں۔ (۲2)
 
تو اپنے رب کی تسبیح و تحمید کیجیے اور اس سے استغفار کی درخواست کیجیئے وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ (۳3)
 
==ترجمہ احمد علی==
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 
جب الله کی مدد اور فتح آ چکی (۱1)
 
اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا (۲2)
 
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے (۳3)
 
== شماریات ==