"بلاد سودان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:SudanRegionGambia.jpg|thumbتصغیر|بلاد سودان کا عام منظر]]
''بلاد سودان'' یعنی ''کالوں کا دیس'' [[بحر اوقیانوس]] سے [[بحیرہ احمر|بحیرۂ احمر]] تک پھیلا ہوا [[افریقا]] کا وسیع قطعۂ ارض ہے جس کے شمالی حصے [[صحرائے اعظم]] کا حصہ ہیں اور جنوبی حصے زرخیز زمینوں پر مشتمل ہیں۔ ملک [[سوڈان]] اس وسیع و عریض خطے کا صرف مشرقی حصہ ہے۔ [[مالی]] اور اس سے ملحقہ علاقوں کو مغربی سوڈان کہا جاتا ہے اسی طرح سوڈان کو مشرقی سوڈان بھی کہا جاتا ہے۔
 
موجودہ سوڈان کا نصف شمالی حصہ عہد قدیم میں [[نوبیہ]] کہلاتا تھا۔ مصر کی طرح نوبیہ کی خوشحالی بھی [[دریائے نیل]] اور اس کے معاونین کی رہین منت ہے اور مصر کی طرح نوبیہ بھی قدیم ترین تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے۔ نوبیہ کی قدیم تہذیب دراصل [[مصری تہذیب]] تھی اور اس کی تاریخ پانچ ہزار سال پرانی ہے۔
 
[[زمرہ:وسطی افریقا کے خطے]]
[[زمرہ:جغرافیہ برکینا فاسو]]
[[زمرہ:جغرافیہ نائجرجنوبی سوڈان]]
[[زمرہ:جغرافیہ چاڈ]]
[[زمرہ:جغرافیہ نائجر]]
[[زمرہ:جغرافیہ نائجیریا]]
[[زمرہ:جغرافیہ سینیگال]]
[[زمرہ:جغرافیہ سوڈان]]
[[زمرہ:جغرافیہ جنوبی سوڈانسینیگال]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
[[زمرہ:جغرافیہ مالی]]
[[زمرہ:جغرافیہ سینیگالنائجر]]
[[زمرہ:جغرافیہ نائجیریا]]
[[زمرہ:ذیلی صحارائی افریقا]]
[[زمرہ:افریقامنقسم کےخطہ خطےجات]]
[[زمرہ:وسطی افریقا]]