"توسیعی ورائے متن زبان تدوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
 
{{ٹنر}}''توسیعی ورائے متن زبان تدوین''{{ن}} ایک [[زبان تدوین]] ہے جس کے اظہاری امکانات (باالفاظ دیگر، تدوینی خصوصیات) کم وپیش [[وراۓمتن زبان تدوین|ومزت (html)]] جیسی ہی ہیں مگر اسمیں [[ترتیب جملہ]] (syntax) کو بہت نظم و ضبط سے رکھنا اہم ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوین (XML)]] کی بنیاد پر قائم ہونے کی وجہ سے اسمیں [[خصلت]] (attribute) کے ليے [[حس ابجد]] (case sensitivity) کا اظہار دیکھنے میں آتا ہے۔ جبکہ اسکے برعکس [[ایچ ٹی ایم ایل|HTML]] پر [[معیاری عمومی زبان تدوین|SGML]] لاگو ہونے کی وجہ سے HTML خاصی لچکدار ثابت ہوتی ہے۔ توسیعہ وراۓ متن زبان تدوین کے انگریزی متبادل کے طور پر Extensible HyperText Markup Language کا انتخاب کیا گیا ہے اور اسکا [[:زمرہ:اوائل کلمات|اوائل الکلمات]] XHTML اپنایا جاتا ہے۔
 
جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ XHTML کی تدوین یا نشان گذاری نہایت منظم (درست اور مقررہ [[ترتیب جملہ]] کے) انداز میں ہوتی ہے اسی ليے اس سے تیار کردہ دستاویزات کی خودکار عملکاری (processing) باآسانی ، معیاری [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوینی]] کتبخانہ استعمال کرتے ہوئے کی جاسکتی ہے، برعکسے، HTML کی عملکاری کے ليے نسبتا ایک پیچیدہ اور رسمی [[نحوکار|نحوکار (parser)]] درکار ہوتا ہے (گو کہ ممکنہ طور پر ایک SGML [[نحوکار کتبخانہ]] (parser library) ، [[مزبت|مــزبــت]] کے ليے استعمال کیا جاسکتا ہے)۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|XHTML}}
 
[[زمرہ:ایچ ٹی ایم ایل]]
[[زمرہ:زبان ہائے تدوین]]
[[زمرہ:ورلڈ وائڈ ویب کنزروشیم کے معیارات]]
[[زمرہ:وراۓمتن زبان تدوین]]
[[زمرہ:زبان ہاۓ تدوین]]
[[زمرہ:وراۓمتنمعیار توسیعی زبان تدوین]]
[[زمرہ:منظمہ رابط محیط عالم]]
[[زمرہ:معیار توسیعیوراۓمتن زبان تدوین]]
[[زمرہ:ورلڈ وائڈ ویب کنزروشیم کے معیارات]]