"ایلیا کازان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ایلیا کازان''' {{دیگر نام|انگریزی= Elia Kazan}} (ولادت:[[9 ستمبر]]، [[1909ء]]، [[قسطنطنیہ]]، [[سلطنت عثمانیہ]] موجودہ [[استنبول]]، [[ترکی]] - وفات: [[28 ستمبر]]، [[2003ء]]، [[مین ہٹن]]، [[نیویارک شہر|نیو یارک شہر]]، [[ریاست نیو یارک]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]) [[ہالی ووڈ]] کے معروف فلم ساز، ہدایت کار، اداکار اور فلم نویس تھے۔
چھ سال بعد ان کو ’[[آن دی واٹر فرنٹ]]‘ کے لیے پھر بہترین ہدایت کار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس فلم میں [[مارلن برانڈو]] نے بہترین اداکاری کی اور یہ ڈاک یارڈ مافیا کے خلاف مزدوروں کی مزاحمت کی کہانی تھی۔ ایلیا کازان کی ایک اور مشہور فلم ’[[ایسٹ آف ایڈن]]‘ تھی جس میں [[جیمز ڈین]] نے یادگار کردار ادا کیا۔
|