"دریائے بیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[File:Indus river.svg]]
'''دریائے بیاس''' کوہ [[ہمالیہ]] سے نکلتا ہے اور [[مشرقی پنجاب]] ’’بھارت‘‘ کے اضلاع [[امرتسر]] اور [[جالندھر]] کے درمیان سے گزرتا ہوا [[فیروزپور]] کے قریب [[دریائے ستلج]] سے مل جاتا ہے۔اسہے۔ اس کی کل لمبائی 470 کلومیٹر ہے۔یہہے۔ یہ دریا 20303مربع کلومیٹر رقبہ کو سیراب کرتاہے۔قیامکرتاہے۔ قیام پاکستان سے قبل یہ دریا متحدہ پنجاب کے علاقوں کو سیراب کرتاتھا مگر قیام پاکستان کے بعد یہ بھارت کا حصہ بن گیا تاہم دریائے ستلج [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے۔326 ق م میں [[سکندر اعظم]] کی فوجیں یہاں آکر رک گئیں تھیں۔
 
{{پاکستان کے دریا}}