"قتل عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 3:
 
== پس منظر ==
تیسرے خلیفہ، عثمان بن عفان کے قتل کی، کئی وجوہات تھیں، سازش مصر سے شروع ہوئی اور عراق کے علاقے میں پروان چڑھی۔ سازش کا پہلا مقصد صرف عثمان بن عفان کو خلافت سے ہٹانا تھا۔ [[عبد اللہ بن سبا]] یہ متنازع شخصیت کا اس میں نام لیا جاتا ہے، جس نے سازش کی بنیاد رکھی اور جھوٹے مکتوبات سے خلیفہ اور​ گورنروں میں غلط فہمیاں پیدا کیں۔ خلیفہ کے کچھ رشتہ داروں کو جو عہدوں پر فائز تھے، ان کا حوالہ دیا جاتا کہ خلیفہ نے اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر مسلط کر دیا ہے، ان کو ہٹایا جائے، اس کے ساتھ ہی اندر اندر [[علی ابن ابی طالب]] کو مظلوم شخصیت بنا کر '''پیش کیا جانے لگا''' کہ '''علی ابن ابی طالب کو خلافت سے تینوں پہلے خلفاء نے دور رکھا، جب کہ وہ ہی خلافت کے اصل حق دار تھے۔'''
 
== قتل ==
باغیوں نے خلیفہ کے گھر کا مرکزی دروازہ جلا دیا۔ محمد بن ابو بکر گھر کی عقبی دیوار سے گھر کے اندر اتر گيا اور خلیفہ عثمان بن عفان جو اس وقت قرآن پاک کی تلاوت کر رہے تھے، ان کے پاس صرف ان کی بیوی تھی، محمد بن ابو بکر نے خلیفہ کی داڑھی پکڑ لی، تو خلیفہ نے ان کو ان کے والد [[ابوبکر صدیق]] کا حوالہ دیا، تو محمد بن ابو بکر نے داڑھی چھوڑ دی اور گھر سے نکل گئے، لیکن دیگر لوگوں نے خلیفہ کو قتل کر دیا۔ اس دوران میں خلیفہ کی بیوی کے ہاتھ کی انگلیاں کٹ گیئں۔<ref name="قتل عٹمان یہودی سازش">{{cite book | author=ڈاکٹر، محمد حمید اللہ | location=پاکستان | pages=18 | publisher=پیام قرآن | title=جنگ جمل اور صفین کا یہودی پس منظر | url=https://ia601001.us.archive.org/28/items/JangJamalKaPusManzar/جنگ%20جمل%20اور%20جنگ%20صفین%20کا%20یہودی%20پس%20منظر.pdf}}</ref>
 
== بعد قتل ==
سطر 33:
{{حوالہ جات}}
* {{cite book | last = علی ابن ابی طالب | title = [[نہج البلاغۃ]] (Peak of Eloquence)،تکمیل شدہ از [[ash-Sharif ar-Radi]] | year = 1984| publisher = الہدی یوکے |id = SBN 0940368439}}
* {{cite book | last = الطبری| first = محمد ابن جریر | authorlink = محمد ابن جریر الطبری| title = [[تاریخ الرسل والملوک]] ، translation and commentary issued by R. Stephen Humphreys| publisher = SUNY Press | year = 1990 | isbn = 0-7914-0154-5}} (جلد 15۔)
* {{cite book | last = ہولٹ | first = پی. ایم. |author2=[[Bernard Lewis]] | title = کیمبرج تاریخ اسلام، Vol. 1 | year = 1977 | publisher = کیمبرج یونیورسٹی پریس | isbn = 0-521-29136-4}}
* {{cite book | last = ماڈلنگ | first = ولفرڈ | authorlink = ولفرڈ ماڈلنگ | title = محمد کی جانشینی: ابتدائی خلافت کا مطالعہ | publisher = کیمبرج یونیورسٹی پریس | year = 1997 | isbn = 0-521-64696-0}}
 
[[زمرہ:ساتویں صدی کے جرائم]]
[[زمرہ:650ء کی دہائی کے تنازعات]]
[[زمرہ:656ء]]
[[زمرہ:ساتویں صدی656ء کے جرائم]]
[[زمرہ:ایشیا میں 656ء]]
[[زمرہ:656ءساتویں صدی کے جرائم]]
[[زمرہ:عثمان بن عفان]]
[[زمرہ:مقتول خلیفہ]]
[[زمرہ:عثمان بن عفان]]
 
[[زمرہ:656ء]]