حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
اپنی ثقافی ثروت اور سیاسی اثر کے لحاظ سے تویر تب کسی طرح بھی [[ماسکو]] سے کمتر نہیں تھا- وہاں اتنی قوت اکٹھی ہوچکی تھی جس نے جاگرداروں کو متحد کر دیا تھا لیکن تاریخی پیچ و خم کے باعث تویر روسی شہروں کا دارلحکومت نہیں بن پایا تھا- 1327 میں منگول خان کا سفیر شیوکال تویر پہنچا اور اس نے اچانک تمام دھڑوں کے نمائندوں کو طلب کیا پھر اپنے لوگوں کے ہاتھوں شہرمیں ہر طرح کی ظلم وزبر دستی کا بازار گرم کر دیا- یہ افواہ پھیل گئی کہ شیوکال تمام عیسائیوی کو تاتاروں کا مذہب یعنی [[اسلام]] قبول کرنے پر مجبور کرنا چاہتا ہے چنانـچہ اہل تویر شیوکال کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے اور تاتاروں سے لڑکے انہیں پسپا کر دیا لیکن افسوس روس کے دوسرے جاگیرداروں نے تویر والوں کا ساتھ نہ دیا اور یوں [[طلائی اردو]] یعنی منگولوں اور تاتاروں نے انتہائی مظالم روار کھتے ہوئے تویر کے آزادی پسند لوگوں کو شکست دے دی- ماسکو کا مدمقابل اب کوئی دوسرا شہر نہیں تھا یوں روسیوں کی شفیق ماں ہونے کا کردار ماسکو کی جھولی میں آپڑا تھا-
 
سولہویں اور سترہویں صدیوں میں تجارتی راہگزر اور دریا کے کنارے واقع ہونے کے باعث تویر ایک بار پھر روس کے شمال مشرق کا سب سے بڑا معاشی اور تجارتی مرکز بن گي تھاا- تراشے گئے پتھروں سے بنائے گئے گرجا گھروں اور لوگوں سے بھرے اس باثروت شہر میں دنیا بھر سے تاجر اکٹھے ہو گئے تھے، بحیرہ بالٹک کے ساحلی علاقوں سے ،سے، [[قفقاز]] سے ،سے، [[وسطی ایشیا]] اور [[مشرق وسطٰی]] سے - باہر سے آنے والے لوگ شہر تویر کو روس کا پھول کہتے تھے اور اسی تویر شہر سے 1466 میں تویر کا تاجر افانسی نکیتین تین سمندروں کے سفر پر نکل کھڑا ہوا تھا-
 
== آج کا تویر ==