"رام موہن رائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
بانی برہمو سماج۔ [[بنگال]] میں پیدا ہوئے۔ [[بنگلہ|بنگالی]] اور [[سنسکرت]] کے علاوہ [[عربی زبان|عربی]]، [[فارسی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے بھی بڑے فاضل تھے۔ [[اسلام]] اور مسیحی مذہب کی تعلیمات نے ان پر بڑا اثر کیا اور انہوں نے ہندو سماج کے سدھار کا کام شروع کیا۔ 1830ء میں [[برہمو سماج]] کی بنابنیاد ڈالی۔ مورتی پوجا کی مخالفت کی اور خدا کی وحدانیت کی تعلیم دی۔ ستی کی خوفناک رسم ختم کرنے میں بھی بڑا کام کیا۔ اس کے علاوہ عورتوں کے حقوق اور اپنی قوم کی تعلیم و تربیت پر زور دیا۔ 1831ء میں [[انگلستان]] گئے اور وہاں برسٹل کے مقام پر وفات پائی۔
 
== حوالہ جات ==