"ہری ہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«ہندومت میں وشنو (=ہری) اور شیو (=ہر) کا متحدہ روپ '''ہری ہر''' ({{lang-hi|हरिहर}}...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہندومت میں [[وشنو]] (=ہری) اور [[شیو]] (=ہر) کا متحدہ روپ '''ہری ہر''' ({{lang-hi|हरिहर}}) کہلاتا ہے۔ ان کو '''شنکر ناراین''' اور '''شیو کیشو''' بھی کہتے ہیں۔ شیو اور وشنو کے متحد روپ کی وجہ سے ہری ہر [[ویشنو مت]] اور [[شیو مت]] دونوں میں پوجے جاتے ہیں۔