"زائچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علم [[علم نجوم]] میں کسی بھی مخصوص وقت اور مقام پر [[کواکب]] کی [[بروج]] اور [[بیوت]] میں پوزیشن کے نقشے کا نام '''زائچہ''' ہے۔ اس کو [[عربی زبان|عربی]] میں تسویۃ البیوت، [[سنسکرت]] میں راشی چکر، [[ہندی]] میں کنڈلی (جنم پتری) اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ہوروسکوپ (Horoscope) یا چارٹ (Chart) کہتے ہیں۔
 
== مبادیات ==
علم نجوم میں ہر زائچہ بارہ خانوں پر مشتمل ہوتا ہے جس میں کواکب و بیوت کی 12 بروج میں پوزیشن درج ہوتی ہیں۔ کواکب یعنی سیارگان کو کبھی ان کے مخخف سے اور کبھی علامات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ زائچہ کا پہلا خانہ، [[طالع]] کہلاتا ہے۔ مغربی یا یونانی طرز پر بنے زائچے دائرہ نما جبکہ ہندی اور عرب طرز پر بنے زائچے مربع نما ہوتے ہیں۔
 
سطر 21:
* جنوبی ہند گھڑی وار مربع نما (ساکن بروج، متحرک بیوت)
 
== حوالہ جات ==
== بیرونی روابط==
{{حوالہ جات}}
*[[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]