"آخز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > خلیج عقبہ |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
آخز (726-762ق م) سلطنت یہودا ہ کا گیارھواں بادشاہ صرف بیس برس کی عمر میں(442 ق م) تخت نشین ہوا اس وقت [[اسرائیل]] میں فقح کی حکومت تھی۔ جو (759و ق م) میں تخت نشین ہوا۔
سطر 10 ⟵ 11:
اس کے دور کے پیغمبر یسیعاہ تھے۔ ان کے منع کرنے کے باوجود اس نے آشوری بادشاہ تگلت پلاسر سے مدد مانگی اور اس نے جواب میں [[دمشق]] پر حملہ کے اسے برباد کر دیا۔ آخر وہ خود شاہ تگلت سے ملنے آیا لیکن اس نے تنگ کیا۔ اور کوئی کمک نہ دی۔ ان آفتوں نے اس کے دل کو اور بھی سخت کر دیا اور اگر وہ جلدی ہی چھتیس برس کی عمر میں فوت نہ ہو جاتا تو یہوداہ پر وہی تباہی آجاتی جو اسرائیل پر
<ref>شاہکار اسلامی انسائیکلو پیڈیا- ص 7، ج اول،از سید قاسم محمود، عطش درانی- مکتبہ شاہکار لاہور</ref>
|