"سعادت پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 3:
20 جولائی 2001 کوآئنی عالت کے ذریعے فضیل(ورچو) پارٹی پر پابندی لگنے کے بعد سعادت کی بنیاد رکھی گئی۔ جبکہ پارٹی کے اصلاح پسند بازو نے انصاف اور ترقی پارٹی کی بنیاد رکھی اور قدامت پسندوں نے سعادت بنائی۔ حالانکہ یہ اسلامی پارٹی ہے مگر اسکے منصوبے ترکی کے تمام تر سیاسی معاملوں کا احاطہ کرتے ہیں۔
 
جدت پسند اسلامی پارٹی انصاف اور ترقی پارٹی حکومت  کی کامیابی کی وجہ سے سعادت کے ووٹ میں کمی آئی ہے۔ حالانکہ یہ لگاتار ترکی حکومت کے اردوغانی اتحاد میں شامل ہونےاور اسرائیل  اور امریکہ کے ساتھ فوجی تعلقات کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ سعادت پارٹی اس بات پر زور دیتی ہیکہ ترکی حکومت اپنے فوجی اور [[خارجہ پالیسی]] کو اپنائے تاکہ اپنے اس موقف کو حاصل کر سکے جس کے مطابق مغربی مملاک سے اسلامی ممالک کو برابر خطرات کا سامنا رہتا ہے۔  سعادت پارٹی کی پالیسی پلیٹ فارم کی بنیاد  [[نجم الدین اربکان]] کے خیالات اور فسلفے پر ہے۔
 
سعادت پارٹی بحیثیت [[سیاسی جماعت]] کے ساتھ ساتھ عظیم سماجی تنظیم کے طور بھی کام کرتی ہے۔  اس کی شاخیں ملک کے تقریبا تمام ضلعوں، چھوٹے قصبوں اور شہروں میں ہے۔
 
ماضی میں اس پارٹی نے بہت سارے معاملات پر مظاہرے کیے ہیں، ان میں اکثر ہزاروں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی ہے۔ دنیا بھر کے اخباروں میں حضرت محمد کے کارٹون کی مخالفت میں ہونے والے سنہ 2004 ء کے الفلوجة میں ہوے حملہ کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے مظاہرے میں شرکت کی تھی۔ ایسا ہی حالیہ دنوں سنہ 2008-2009 کے دوران اسرائیل کے غزہ پر حملے کے خلاف بھی مظاہرے ہوے تھے۔
سطر 79:
|30 October 2016
|}
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]