"تبادلۂ خیال:بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > کتاب مقدس، رجوع مکرر، قبل مسیح
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 8:
* {{تائید}} - کتاب مقدس۔ bible تو کسی بھی ضخیم کتاب کو کہا جاسکتا ہے جو اس موضوع پر ایک نصاب یا قانون کا درجہ رکھتی ہو؛ خواہ مذہبی ہو یا دنیاوی۔ کہا جاتا ہے کہ کوئی تین ہزار [[قبل مسیح]] مصر میں مستعمل کاغذ نما چھال البردی (papyrus) سے ماخوذ لفظ ہے جو byblos اور پھر کسی بڑی کتاب کے تصور پر biblia بن گیا۔ انجیل تو متعدد ہیں جن میں وہ بھی شامل ہے جس کا تذکرہ قرآن میں آتا ہے یعنی انجیل قانونی، تمام انجیلیں (موجودہ) اور توریت کو ایک بڑی کتاب (biblia) میں ترتیب دے دیا گیا ہے اور یونانی میں یہ لفظ پہلی بار کوئی سن 250 یا 300 کے زمانے کی دستاویزات سے نظر آتا ہے۔ اردو میں bible کو محض کتاب کہنے سے اس لیئے کام نہیں چلتا کہ بات مخصوص نہیں ہو پاتی جبکہ انگریزی میں (اگر مخصوص سیاق و سباق نا ہو تو) bible سے مذہبی کتاب کا ہی تصور سب سے پہلے آتا ہے، اسی وجہ سے اردو میں کتاب کے ساتھ مقدس لگا کر اختصاص پیدا کر دیا جاتا ہے۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 05:02, 9 جون 2012 (UTC)
* رائے شماری کے بعد متفقہ طور پر بائبل کو "کتاب مقدس" کی طرف [[رجوع مکرر]] کیا جا رہا ہے اور رائے شمالی ختم کی جاتی ہے۔ --[[صارف:ساجد امجد ساجد|ساجد امجد ساجد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد|تبادلۂ خیال]]) 11:08, 11 جون 2012 (UTC)
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
واپس "بائبل" پر