"پولش ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > دائرۃ المعارف
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
 
==تاریخ==
[[File:Logo 10 Urodzin.svg|thumb|left|180px|پولش ویکیپیڈیا کی10ویںکی سالگرہ10 کیویں تقریبسالگرہ کا لوگو.]]
پولش ویکیپیڈیا کی ابتدا ایک آزاد پروجیکٹمنصوبے کے طور پر wiki.rozeta.com.pl ڈومین پر ہوا۔ہوئی تھی لیکن [[انگریزی ویکیپیڈیا]] کے مشورے پر اسے ایک داخلی پروجیکٹ کے طور پر 12 جنوری 2002ء کو http://pl.wikipedia.com ڈومین پر لایا گیا اور پھر اسی سال 22 نومبر کو http://pl.wikipedia.org پر منتقل کر دیا گیا۔ {{citation needed|date=March 2015}} آنے والے نئےنووارد صارفین کو ڈومین اسکواٹنگ/ سائبر اکسواٹنگاسکواٹنگ سے کسی طرح کی دشواری نہ ہو اس کے لیے پولش ویکیپیڈیا نے اپنا ایک الگ ڈومین wikipedia.pl بنایا جو صارف کو pl.wikipedia.org پر لے جاتا ہے۔
27 جنوری 2005ء کو پولش ویکیپیڈیا کے بانی Krzysztof P ، Jasiutowicz اور Paweł Jochym کو Internet Obywatelski (عوامی اننٹرنیٹانٹرنیٹ) تنظیم نے 2004ء کے لیےمیں سال کا انٹرنیٹ شہری منتخب کیا۔ <ref>[http://media.netpr.pl/notatka_30516.html "Internetowy Obywatel Roku 2004"] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20080302130250/http://media.netpr.pl/notatka_30516.html |date=2008-03-02 }}. NetPR.pl. January 27, 2005. Retrieved June 21, 2013 {{Pl icon}}.</ref>
جولائی 2005ء کو tsca.bot ([[انٹرنیٹ بوٹ]] کو فرانسیسی، پولش اور اطالوی [[بلدیہ]] کے سرکاری ڈاٹا اور شماریات کو پولش ویکیپیڈیا پر اپلوڈ کرنے کا حکم ہوا۔ کچھ ہی ماہ میں بوٹ نے 40,000 سے زیادہ مضامین اپلوڈ کیے۔ {{citation needed|date=March 2015}} 13 اکتوبر 2009ء کو پولش ویکیپیڈیا نے [[Jan Łukasiewicz ]] کی انعامی تقریب میں '''سماجی اختراع کا خصوصی اعزاز''' حاصل کیا۔ Jan Łukasiewicz پولش آئی آئیٹی کمپنیوں میں سب سے اچھے اختراعات کو نشان زد کرتی ہے اور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ <ref>[http://www.imcsit.org/pg/331/261 "2009 International Multiconference on Computer Science and Information Technology (IMCSIT)"] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20100105042501/http://www.imcsit.org/pg/331/261 |date=2010-01-05 }}. IMCSIT.org. 2009. Retrieved December 4, 2012.</ref><ref>[http://www.pti.org.pl/index.php/corporate/O-nas/Archiwum-Aktualnosci/Archiwum-aktualnosci-2009/Nagroda-im.-Jana-Lukasiewicza-dla-ITTI "Nagroda im. Jana Łukasiewicza dla ITTI"] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20100316111556/http://www.pti.org.pl/index.php/corporate/O-nas/Archiwum-Aktualnosci/Archiwum-aktualnosci-2009/Nagroda-im.-Jana-Lukasiewicza-dla-ITTI |date=2010-03-16 }}. Polish Information Processing Society {{Pl icon}}. 2009. Retrieved October 19, 2012.</ref> 24 ستمبر 2013ء کو پولش ویکیپیڈیا نے 1,000,000 مضامین مکمل کیے۔ {{citation needed|date=March 2015}} اپریل 2016ء کو پولش ویکیپیڈیا پر 1140 فعال صارفین تھے جنہوں نے اس مہینہ میں کم از کم 5 ترامیم کی تھیں۔
[[File:Polish_Wikipedia_Page_view_ratio_by_country_201110-201209.png|thumb|center|600px|2011-12 میں پولش ویکیپیدیا صفحات کے مشاہدہمشاہدات کا تناسب ]]
 
== پولش ویکیپیڈیا ڈی وی ڈی میں==