"ابو ریحان بیرونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
| name = ابو ریحان محمد ابن احمد البیرونی (البیرونی)
| fullname = برہان الحق ابو الریحان محمد ابن احمد البیرونی
| birth_date = [[جمعرات]] 3 [[ذوالحجہ]] [[362ھ]]/[[45 ستمبر]] [[973ء]]
| birth_place = [[خوارزم]]، [[دولت سامانیہ]] (موجودہ [[بیرونی، ازبکستان]]، [[بیرونی ضلع]]، [[قراقل پاقستان]]، [[ازبکستان]])
| death_date = [[جمعہ]] 2 [[رجب]] [[440ھ]]/ [[9 دسمبر]] [[1048ء]]<br/> (عمر: 75 سال 3 ماہ 6 دن شمسی، 77 سال 6 ماہ 27 دن قمری)<br/>
سطر 17:
| influenced = [[السجزی]]، [[ابن سینا]]، [[عمر خیام]]، [[القزوینی]]، [[مراغہ رصدگاہ]]، [[الخازنی]]، [[مسلم سائنس]]، [[اسلامی فلسفہ]]
}}
'''ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی''' المعروف البیرونی (پیدائش: [[45 ستمبر]] [[973ء]]، وفات: [[9 دسمبر]] [[1048ء]]) ایک بہت بڑے [[محقق]] اور سائنس دان تھے۔ وہ [[خوارزم]] کے مضافات میں ایک قریہ، [[بیرون]] میں پیدا ہوئے اور اسی کی نسبت سے البیرونی کہلائے۔ البیرونی [[ابن سینا|بو علی سینا]] کے ہم عصر تھے۔ خوارزم میں البیرونی کے سرپرستوں یعنی آلِ عراق کی حکومت ختم ہوئی تو اس نے [[جرجان]] کی جانب رخت سفر باندھا وہیں اپنی عظیم کتاب "آثار الباقیہ" مکمل کی۔ حالات سازگار ہونے پر البیرونی دوبارہ وطن لوٹا اور وہیں دربار میں عظیم [[بو علی سینا]] سے ملاقات ہوئی۔
 
== حالات زندگی ==