"اقوام متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
|official_website = [http://www.un.org/ www.un.org]
}}
25 [[اپریل]]، [[1945ء]] سے 26 [[جون]]، [[1945ء]] تک [[سان فرانسسکو]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] میں پچاس ملکوں کے نمائندوں کی ایک کانفرس منعقد ہوئی۔ اس کانفرس میں ایک [[بین الاقوامی]] ادارے کے قیام پر غور کیا گیا۔ چنانچہ '''اقوام متحدہ''' یا United Nations کا منشور یا چارٹر مرتب کیا گیا۔ لیکن اقوام متحدہ 24 [[اکتوبر]]، [[1945ء]] میں معرض وجود میں آئی۔
 
اقوام متحدہ یا United Nations Organisation کا نام [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کے سابق صدر [[فرینکلن ڈی روزویلٹ]] نے تجویز کیا تھا۔
سطر 47:
# مشترکہ مساعی سے بین الاقوامی امن اور تحفظ قائم کرنا۔
# قوموں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بڑھانا۔
# بین الاقوامی اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور انسانوں کو بہتری سے متعلق گتھیوں کو سلجھانے کی خاطر بین الاقوامی تعاون پیدا کرنا [[انسانی حقوق]] اور بنیادی آزادیوں کے لیے لوگوں کے دلوں میں عزت پیدا کرنا۔
# ایک ایسا مرکز پیدا کرنا جس کے ذریعے قومیں رابطہ عمل پیدا کر کے ان مشترکہ مقاصد کو حاصل کر سکیں۔
# آرٹیکل نمبر 2 کے تحت تمام رکن ممالک کو مرتبہ برابری کی بنیاد پر ہے۔
سطر 140:
* ان کے علاوہ تین علاقہ واری کمیشن بھی موجودہ ہیں۔
* یورپ کے لیے اقتصادی کمیشن
* ایشیا اور [[مشرق بعید]] کے لیے اقتصادی کمیشن
* جنوبی امریکا کے لیے اقتصادی کمیشن
 
سطر 147:
اقوام متحدہ نے ایک بین الاقوامی تولیتی نظام قائم کیا تاکہ ان علاقوں کی نگرانی اور بندوبست کا انتظام کرے جو جداگانہ تولیتی معاہدوں کے ذریعہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی آ گئے۔
 
تولیتی نظام کا مقصد بین الاقوامی امن و امان اور حفاظت کو ترویض کرنا۔ تولیتی علاقی جات کے باشندوں کی ترقی کا خیال رکھنا تا کہ وہ [[خود مختاری]] اور آزادی حاصل کر سکیں۔
 
تولیتی کانفرس کا فرض ہے کہ تولیتی [[علاقہ جات]] کے باشندوں کی سیاسی، اقتصادی، سماجی اور تعلیمی ترقی کے بارے میں استفسار نامہ مرتب کرے جس کی بنا پر انتظام کرنے والی حکومتیں سالانہ رپورٹ تیار کریں۔ اس کے ممبروں میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے علاوہ ٹرسٹ علاقوں کا انتظام کرنے والے ممالک شامل ہوتے ہیں۔
 
=== بین الاقوامی عدالت ===
سطر 229:
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ تنظیمیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]