"زنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
{{اصل|اسلام میں زنا کی سزا}}
 
=== مسیحیت ===
اس مذہب میں زنا مکروہ ہے.اورہے۔اور کچھ لوگ اسے ناجائز سمجھتے ہیں.لیکنہیں۔لیکن مغربی دنیا میں کی بیشتر آبادی اس مذہب کے لوگوں پر مشتمل ہے، زنا عام ہے۔ [[2018ء]] میں [[کینٹکی]] کے ایک پیسٹر نے اپنے ایک وعظ میں زنا کی قباحت کی پر زور مذمت کی۔ تاہم ناقدین نے نشان دہی کی کہ جن مقدس کتابوں کے حوالے سے یہ باتیں کہی گئی ہیں وہ ہزاروں سال پرانے ہیں اور جدید زنا کے تصورات پر کچھ کہنے کی گنجائش نہیں رکھتے۔ <ref>https://babylonbee.com/news/adulterophobic-pastor-hatefully-preaches-against-adultery/</ref>
 
زنا سے متعلق مسیحیت کے اکثر علما خاموش ہیں کہ اس کی سزا کیا ہو، اگر یوحنا کی انجیل کی روشنی میں دیکھا جائے تو [[یسوع]] نے ایک زانیہ خاتون کو معاف کیا تھا، جسے شریعت کے استاد اور فریسی، موسوی شریعت کے تحت سنگسار کرنا چاہتے تھے۔<ref>یوحنا باب 8 ، آیت 1 – 11</ref>
 
===ہندو مت===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زنا»