"مسلمانان اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ملائشیا > ملائیشیا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 13:
[[1212ء]] میں [[کاستلے]] کے [[الفانسو ہشتم]] کی قیادت میں [[مسیحی]] حکمرانوں کا گروہ مسلمانوں کو مرکزی [[جزیرہ نما آئبیریا|آئبیریا]] سے نکالنے میں کامیاب ہو گیا لیکن [[غرناطہ]] کی [[اصطباغ|مورو]] حکومت [[جزیرہ نما]] [[جزیرہ نما آئبیریا|آئبیریا]] کے جنوبی حصہ میں قائم رہی۔ یہ حکومت جدید زمانہ میں اپنے شاہکار [[الحمرا]] کے نام سے جانی جاتی ہے۔ 2 [[جنوری]]، [[1492ء]] کو آخری [[مسلمان]] حکمران نے [[آرگان]] کے [[فردینانڈ دوم]] اور [[کاستلے]] کی [[ازابل]] کے درمیان شادی سے بننے والے اتحاد کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ باقی ماندہ مسلمانوں کو [[جزیرہ نما آئبیریا|آئبیریا]] چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا یا ان کو [[مسیحیت]] قبول کرنی پڑی۔ اور ان کی اولاد [[موریکوس]] قرار پائی جو کئی ریاستوں مثلاً [[آراگان]]، [[ویلنسیا]]، [[اندلس]] وغیرہ میں بطور کسان رہے، یہاں تک کہ [[1609ء]] سے [[1614ء]] کے دوران ان سب کو بے دخل کر دیا گیا۔ [[ہنری لاپیئر]] کے مطابق اس بے دخلی سے [[جزیرہ نما]] کے کل 80 لاکھ رہائشیوں میں سے تین [[لاکھ]] متاثر ہوئے۔
 
اسلامی حکومت کے اس عروج میں مسملمانوں نے [[یورپ|مغرب]] میں صرف [[آئیبیریا]] میں ہی حکومت نہیں کی بلکہ مشرک میں [[ہندوستان]]، [[جزیرہ نما]] [[ملائشیاملائیشیا]]، [[انڈونیشیا]] میں [[منڈاناؤ]] تک بھی حکومت کی۔
 
== ماخذ ==