"وزیر دفاع (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
|formation=2 ستمبر 1946
|insignia=Emblem_of_India.svg|insigniasize=70px|insigniacaption=[[بھارت کا ریاستی نشان]]}}
'''وزیر دفاع''' [[حکومت ہند]] کی [[وزارت دفاع، حکومت ہند|وزارت دفاع]] کا سربراہ ہوتا ہے اور عموماً ریاستیدفاعی وزرائے دفاعمملکت اور نائب وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کے معاون ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ ادارہ برائے دفاعی مطالعات و تجزیات کا سربراہ، [[دفاعی انسٹیٹیوٹ برائے جدید ٹیکنالوجی]] اور نیشنل ڈفینس یونیورسٹی کا چانسلر بھی ہوتا ہے۔
 
آزاد بھارت کے پہلے وزیر دفاع [[بالدیو سنگھ]] تھے جنہوں نے 1947ء سے 1952ء تک [[جواہر لعل نہرو]] کی کابینہ میں قلمدان وزارت سنبھالا۔ موجودہ وزیر دفاع [[نرملا سیتارمن]] دوسری خاتون وزیر دفاع ہیں۔ ان سے پہلے اندرا گاندھی اس حساس منصب پر فائز پہلی خاتون تھیں۔