"ذرائع ابلاغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''ذرائع ابلاغ''' سے مراد وہ تمام [[ذرائع]] ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ اردو میں ذرائع ابلاغ اور انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔
 
== ورقی ذرائع ابلاغ ==
== پرنٹ میڈیا ==
پرنٹ میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن کی مدد سے ہم لکھ کر بات چیت کرتے ہیں۔
 
=== کتاب ===
[[کتاب]]، ذرائع ابلاغ کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس کی ابتدا [[الہامی]] [[صحائف]] سے ہوتی ہے۔
 
=== اخبار ===
[[اخبارات]] کی چھپائی کا کام بھی چھاپے خانے کی ایجاد کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔
 
=== رسائل ===
[[رسائل]] سےکی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی چھاپے خانے کی۔ رسائل ہر دور میں، دنیا کے ہر خطے میں چھپتے رہے ہیں۔
 
== الیکٹرانک میڈیا ==