"قرآنیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{عقيدة دينية
| عقيدة = قرآنیون
| صورة =
| تعليق =
| دين = [[اسلام]]
| زعيم =
| أعلام =
| تاريخ ظهور =
| مكان ظهور =
| مميزات =ایمان اور شریعت کے لیے قرآن مصدر واحد
| تفرعت =
| تفرع =
| منطقة = [[بھارت]]، [[مصر]]، [[سوڈان]]، [[جزئر]]،<ref>[http://arabic.cnn.com/2008/middle_east/12/29/press.arab/index.html صحف: فتوى سعودية بقتل الإسرائيليين.. وانتشار "القرآنيين" ] سي إن إن العربية 26/01/09 {{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20110425045609/http://arabic.cnn.com/2008/middle_east/12/29/press.arab/index.html |date=25 اپریل 2011}}</ref> [[ترکی]]، [[پاکستان]]
| تعداد =
| مؤسس =
| معالم =
| تقارب = [[معتزلہ]]{{نقطة لف}}[[قدریہ]]
}}
'''قرآنیت''' [[مسلمان|مسلمانوں]] میں ایک نظریاتی گروہ کا نام ہے جس کے نزدیک [[قرآن]] ہی [[اسلام]] میں سب سے قابلِ اعتبار اور تنہا ذریعہ ہے۔ ان کے نزدیک [[حدیث]] کی کوئی اہمیت نہی ہوتی۔ یہی بات اسے [[سنی]]، [[شیعہ]] اور [[اہل حدیث]] سے الگ کرتی ہے جو احادیث نبویﷺ کو بھی برابر اہمیت دیتے ہیں۔<br/>
اسلام کے نئے روشن خیال طبقے میں اس مسلک کے لوگوں کو بھی شامل سمجھا جاتا ہے۔ ان کے نزدیک اسلام ایک روشن خیالی اور [[جمہوری]] دنیا کے لیے تخلیق ہوا ہے۔ [[مسیحیت]] میں بھی اس طرح کے گروہ ہیں جس کی مثال سولا اسکرپٹیورا ہیں۔