"عبد الرحمٰن الداخل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
 
'''عبد الرحمن اول''' ([[عربی زبان|عربی]]: عبد الرحمن الداخل) [[اندلس]] میں [[خلافت امویہ|امارت امویہ]] کا بانی تھا جو [[756ء]] سے [[788ء]] تک [[اندلس]] میں حکمران رہا۔ وہ [[731ء]] میں پیدا ہوا۔ [[756ء]] میں '''عبد الرحمٰن الداخل''' [[خلافت عباسیہ]] کو نظر انداز کر کے [[امارت قرطبہ]] کا ایک خود مختار امیر بن گیا۔