"مونٹینیگرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 57:
}}
[[فائل:Montenegro municipalities.png|تصغیر|250px|left]]
'''مونٹینیگرو''' (Montenegro) [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کا ایک چھوٹا ملک ہے جو [[کرویئشا]] اور [[بوسنیا و ہرزیگووینا|بوسنیا]] کے ساتھ واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 13,812 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے اور آبادی کا تخمینہ [[2007ء]] میں 684,736 لگایا گیا تھا۔ کسی زمانے میں یہ ملک [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ تھا۔ 2006ء میں مونٹینیگرو [[اقوام متحدہ]] کا 192واں رکن ملک تسلیم کیا گیا تھا۔ مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔
 
== متعلقہ مضامین مونٹینیگرو ==