"ویکیپیڈیا:میل ملاپ/حیدرآباد/حیدرآباد 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
گزشتہ کچھ برسوں سے ہندوستان کے اردو ویکی نویسوں کو بڑی شدت سے یہ احساس ہو رہا تھا کہ اب ان کی باہمی ملاقات اور بالمشافہہ گفت و شنید ضروری ہے تاکہ اردو ویکیپیڈیا کے فروغ کو تیز تر کیا جا سکے اور شخصی سطح پر ان صارفین کے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں۔ چنانچہ بحکم خداوندی اردو ویکیپیڈیا کے متحرک صارفین کی باہمی مشاورت سے حیدرآباد میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں اردو ویکیپیڈیا کے متحرک صارفین نے گوناگوں موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی ملاقاتاور اردو ویکی برادری کے اتفاق باہمی کے ساتھ اس دائرۃ المعارف کے فروغ اور ترقی کے لیے کچھ عزائم کیے جن کی تفصیل حسب متوقعذیل ہے۔
 
== تاریخ ==