"یثرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 1:
'''یثرب''' [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کا پرانا نام تھا۔ جب حضرت محمد {{درود}} نے [[مکہ]] سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام [[مدینۃ النبی]] پڑ گیا جو اب اختصاراً [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کہلاتا ہے۔
== یثرب وجہ تسمیہ ==
مدینہ منورہ کے نام سو سے زیادہ نام ہیں ہجرت سے پہلے لوگ اسے یثرب کہتے تھے یا تو اس لیے کہ یہاں قوم [[عمالقہ(قوم)|عمالقہ]] کا جو پہلا آدمی آیا اس کا نام یثرب بن قانیہ تھاجوحضرت نوح علیہ السلام کی اولاد کی ساتویں پشت میں تھا<ref>معجم البلدان</ref> یا یہ لفظ ثرب سے مشتق ہے بمعنی سرزنش،سزا مصیبت وبلا،رب تعالیٰ فرماتا ہے:"لَا تَثْرِیۡبَ عَلَیۡکُمُ الْیَوْمَ"اب اسے یثرب کہنا سخت منع ہے،
 
== یثرب کہنے کی ممانعت ==
قرآن کریم میں جو اسے یثرب کہا گیا "یٰۤاَہۡلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَکُمْ"وہ قول منافقین ہے۔ امام احمد فرماتے ہیں کہ جو [[مدینہ منورہ]] کو یثرب کہے وہ توبہ کرے،بخاری نے اپنی تاریخ میں فرمایا کہ جو ایک بار اسے یثرب کہے وہ بطور کفارہ دس بار اسے مدینہ کہے۔