"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 553:
=== امریکا میں دہشت گردی کے واقعات ===
 
[[امریکا]] میں [[دہشت گردی]] کے بے شمار واقعات ہوئے ہیں جو درج ذیل ہیں،
 
* 14 اپریل 1865 کو [[واشنگٹن ڈی سی]] میں [[امریکی صدر]] [[ابراہم لنکن]] کو جان ولکس بوتھ نے گولی مار دی امریکی صدر ابراہم لنکن دہشت گردی کے اس واقعہ میں 15 اپریل 1865 کو انتقال کر گئے دہشت گردی کے اس واقعہ میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
 
* 2 [[جولائی]] 1881 میں [[امریکی]] [[صدر]] جیمز گار فیلڈ کو (James Garfield) کو چارلس جے گیوٹیو (Charles J. Guiteau ) نے واشنگٹن ڈی سی میں گولی مار دی امریکی صدر دہشت گردی کے اس واقعہ میں 19 ستمبر 1881 کو انتقال کرگئے۔
 
* 4 مئی شگاگو،الیونیس (Chicago, Illinois)میں ( Haymarket Square) پر مزدور ریلی کے دوران بم پھینکا گیا اس دہشت گردانہ حملہ میں 7 [[پولیس]] والوں سمیت کل بارہ افراد ہلاک ہوئے اور 60 کے قریب افراد زخمی ہوئے <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
 
* 6 ستمبر 1901 کو بفیلو، [[نیویارک]] (Buffalo, New York) میں صدر ولیم میکلی کو ( Leon Czolgosz)نے گولی مار دی 14 ستمبر کو اس دہشت گردانہ حملہ میں صدر میکلی انتقال کر گئے اس سانحہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
 
* 30 [[دسمبر]] 1905 کو امریکی ریاست (Idaho) کے سابق [[گورنر]] فرینک اسٹونینبرگ (Frank Steunenberg) ایک بم حملے میں ہلاک کر دیے گئے۔
 
* یکم [[اکتوبر]] 1910 کو لاس اینجلز، [[کیلی فورنیا]] (Los Angeles, California) میں ٹائمز بلڈنگ میں لیبر کارکنوں کی طرف سے بم دھماکے کیے گئے جس کے نتیجے میں [[عمارت]] جزوی طور پر تباہ ہو گئی اس دہشت گردی میں 21 افراد ہلاک ہوئے اور 20 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 22 [[جولائی]] 1916 کو [[سان فرانسسکو،فرانسسکو]]، [[کیلیفورنیا]] (San Francisco, California) میں پریڈ کی تیاری کے دن ایک سوٹ کیس میں موجود بم پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک ہوئے اور 44 زخمی ہوئے۔
 
* [[24 نومبر]] 1917 کو ملواکی،[[ملواکی]]، [[وسکونسن]] (Milwaukee, Wisconsin) میں [[پولیس]] سٹیشن پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں 10 1فراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔
 
* 31 [[جنوری]] 1919 کو واشنگٹن ڈی سی (Washington, DC) میں دہشت گردی کے حملہ میں تین چینی باشندے ہلاک کر دیے گئے۔
 
* 16 ستمبر 1920 کو نیویارک سٹی، نیویارک (New York City, New York) میں مورگن [[بنک]] کے قریب (lower Manhattan) میں گھوڑے سے تیار کی گئی ویگن (wagon) میں شدید بم دھماکا ہوا۔ [[دہشت گردی]] کے اس خوفناک حملہ میں 38 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ تین سو افراد زخمی ہوئے۔
 
* 22 جون 1922 کو ہیرن، ایلینوس (Herrin, Illinois) میں مزدوروں کے احتجاج پر فائرنگ ہوئی جس میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* 18 مئی 1927 کو باتھ، [[مشیگن]] (Bath, Michigan) میں ایک [[اسکول]] میں خود کش بم دھماکے کے نتیجہ میں 46 افراد ہلاک اور 58 زخمی ہو گئے۔
 
* 15 فروری 1933 کو میامی، فلوریڈا (Miami, Florida) میں شدت پسند جوزف زنگارا (Joseph Zangara) نے منتخب امریکی صدر فرینکلن روز ویلٹ ( Franklin Roosevelt ) کو ہلاک کرنے کی کوشش کی اس سانحہ میں ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔