"گوڑیہ ویشنو مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 4:
'''گوڑیہ ویشنو مت''' ('''گوڑیہ ویشنو فرقہ'''، '''بنگالی ویشنو مت'''،<ref>{{cite book|last1=De|first1=Sushil K.|title=Early History of the Vaishnava Faith and Movement in Bengal|date=1942|isbn=|pages=703}}</ref> یا '''چیتنیا ویشنو مت'''<ref>[http://www.sanskrit.org/www/Hindu%20Encounter/foreword.html Hindu Encounter with Modernity, by Shukavak N. Dasa] {{webarchive|url=https://web.archive.org/web/20080511154723/http://www.sanskrit.org/www/Hindu%20Encounter/foreword.html |date=11 May 2008 }} "</ref>) [[شمالی ہندوستان]] کی ایک [[ویشنو مت|ویشنوی]] مذہبی تحریک جو [[چیتنیا مہاپربھو]] (1486–1534) سے متاثر ہے۔
 
"گوڑیہ" کا نام ”[[علاقہ گوڑ]]“ سے آیا ہے اور ویشنو مت یعنی ”وشنو یا کرشن کی عبادت“، گوڑیہ ویشنو مت یعنی ”علاقہ گوڑ کا ویشنو مت“۔ اس کی الٰہیاتی اساس بالخصوص [[بھگود گیتا]] اور [[بھگوتبھاگوت پران]] پر ہے جیسا کہ چیتنیا کے شاگردوں مثلاً سناتن گوسوامن، روپا گوسوامن، جیو گوسوامن، گوپال نھٹ گوسوامن اور کچھ دوسرے نے اس کی وضاحت کی۔<ref>{{cite book|last1=Bryant|first1=Edwin|title=Bhakti yoga : tales and teachings from the Bhāgavata Purāṇa|date=2017|isbn= 9780865477759|pages=650}}</ref><ref>{{cite book|last1=Holdrege|first1=Barbaraga|title=Bhakti and Embodient: fashioning divine bodies and devotional bodies in Kṛṣṇa Bhakti|date=2017|isbn=1138492450 |pages=}}</ref>
 
گوڑیہ ویشنو مت کے پیروکار [[رادھا]] اور [[کرشن]] اور ان کے بہت سے اوتاروں کی [[خدا]] کے بالادست شکلوں، ”[[سویم بھگوان]]“ کی حیثیت سے عبادت (''[[بھکتی]]'') کرنے پر زور دیتے ہیں۔ ان میں عبادت کا مشہور طریقہ رادھا اور کرشن کے مقدس اسما جیسے کہ ”[[ہری|ہرے]]“، ”کرشن“، ”راما“ کو سنگیت کی شکل میں گانا ہے۔ اس کی سب سے عام شکل [[ہرے کرشنا (منتر)]] ہے جسے [[کیرتن]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس تحریک کو بعض اوقات [[برہما سمپردائے|برہما مادھو گوڑیہ سمپردائے]] بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس کے روحانی اساتذہ ([[گرو|گروؤں]]) کی جانشنی کا روایت کی رو سے آغاز عقیدے کے مطابق [[برہما]] سے شروع ہوتا ہے۔ یہ خود کو ایک [[توحیدی]] معتقد مانتے ہیں، وہ وشنو یا کرشن کے تمام اوتاروں اور تمام شکلوں کو ایک قادر خدا، ”[[آدی پرش|آدی پُرُش]]“ سمجھتے ہیں۔