"موزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اخلاقی نفسیات+زمرہ:عشق کے فلسفی
سطر 1:
{{خانہ معلومات فلسفی}}
'''موزی'''، '''مو تزو''' یا '''میشیس'''<ref name="micius">{{Cite book|title=A Daoist Theory of Chinese Thought: A Philosophical Interpretation |last=Hansen |first=Chad |p=394 |quote=There was a fleeting movement to introduce use of ''Micius'' for Mozi, whose bones no doubt relaxed when the movement failed. |publisher=Oxford University Press|year=1992 |isbn=978-0-19-506729-3}}</ref> (حقیقی نام: '''مو دی'''، عرصہ حیات: 470&nbsp;– 391 ق م)<ref>Průšek, Jaroslav and Zbigniew Słupski, eds., Dictionary of Oriental Literatures: East Asia (Charles Tuttle, 1978): 119-120.</ref> [[سو مکاتب فکر]] کے دور (ابتدائی [[متحارب ریاستوں کا دور|متحارب ریاستوں کے دور]]) کے دوران ایک چینی فلسفی گزرے ہیں۔ ''[[موزی (کتاب)|موزی]]'' نامی کتاب ان کی اور ان کے مریدین کی طرف منسوب ہے۔
 
== سوانح ==
موزی موجودہ [[تینگژؤ]]، [[شانڈونگ]] میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے [[مؤیت|موزی مت]] مکتب فکر کی بنیاد رکھی جو [[کنفیوشس مت]] اور [[تاؤ مت]] کے مخالف تھا۔ ان کا فلسفہ مروجہ رسوم کے بجائے ضبط نفس، مشاہدۂ نفس اور استناد/معتبری پر زور دیتا ہے۔ [[متحارب ریاستوں کا دور|متحارب ریاستوں کے دور]] کے دوران موزی مت سرگرم اور ترقی یافتہ اور کئی ریاستوں میں عروج پر تھا تاہم قانون پرست [[چن خاندان|چِن سلطنت]] کے اقتدار میں آنے کے بعد اس کا زوال آ گیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس دور کے دوران موزی مت کے کئی صحائف تباہ کر دیئے گئے، جب [[چن شی ہوانگ]] کے حکم پر کتب نذر آتش اور علما کو زندہ درگور کیا گیا تھا۔ جب کنفیوشس مت [[ہان خاندان|ہان سلطنت]] کے دور میں نمایاں مکتب فکر بن گیا تو موزی مت کی اہمیت مزید گھٹ گئی حتیٰ کہ مغربی ہان سلطنت کے درمیانی عہد میں بالکل معدوم ہو گیا۔<ref>{{cite encyclopedia | last = Fraser | first = Chris | title = Mohism | encyclopedia = "The Stanford Encyclopedia of Philosophy" | year = 2002 | url = http://plato.stanford.edu/archives/win2002/entries/mohism/ }}</ref>
 
موزی تمام تر [[چینی ثقافت]] میں [[کتاب ہزار حرفی]] (Thousand Character Classic) کی وجہ سے بچوں میں مقبول ہیں، ہزار حرفی صحیفہ میں داستان درج ہے کہ جب انہوں نے خالص سفید ریشم پر رنگ چڑھتے دیکھا تو وہ غمگین ہو گئے، جس نے ان کے درشتی (سادگی، عفت) کے خیال کو غیر مبہم و قابل فہم بنا دیا۔ چینی بولنے والوں کے موجودہ نوجوان شائقین کے لیے اُن کے مکتب فکر کی صورت اور اس کے بانی کو اینی میٹیڈ ٹی وی سلسلے ”دی لیجنڈ آف چِن“ کے ذریعے مقبول کیا گیا تھا۔
سطر 14:
[[زمرہ:390 ق م کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:470 ق م کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اخلاقی نفسیات]]
[[زمرہ:اخلاقیات کے فلسفی]]
[[زمرہ:ایشیائی امن پسند]]
سطر 21 ⟵ 22:
[[زمرہ:چینی ماہرین منطق]]
[[زمرہ:سیاسی فلاسفہ]]
[[زمرہ:عشق کے فلسفی]]
[[زمرہ:قانون کے فلسفی]]
[[زمرہ:ماہرین علمیات]]